کشمیر ڈیجیٹل

کوئٹہ :جعفر ایکسپریس کے قریب شدید دھماکہ، سیکیورٹی اداروں کی مستعدی سے ٹرین بڑے سانحے سے بچ گئی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فتنہ ہندوستان (ایف اے ایچ) کے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنے کے بعد مایوسی میں مسافر ٹرین پر بزدلانہ حملہ کر کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ فورسز کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں اور بھاری نقصانات کے بعد دہشتگردوں نے اپنی وحشیت کا مظاہرہ کرتے […]

کوئٹہ :جعفر ایکسپریس کے قریب شدید دھماکہ، سیکیورٹی اداروں کی مستعدی سے ٹرین بڑے سانحے سے بچ گئی Read More »

موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی، ہنگامی صورتحال کے لیے متبادل نمبرز جاری

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی مشہور ہیلپ لائن 130 کی سروس تکنیکی خرابی کے باعث جزوی طور پر متاثر ہو گئی ہے، جس کے بعد حکام نے موٹروے پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیے انتہائی اہم ہدایات اور متبادل رابطہ نمبرز جاری کر دیے ہیں۔ موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ اس

موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی، ہنگامی صورتحال کے لیے متبادل نمبرز جاری Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کوششوں پر خراجِ تحسین

وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا (ایکس) پر اپنے پیغام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خطے میں امن کے قیام کیلئے کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آج سعودی عرب، قطر، ترکیہ، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کی قیادت کے درمیان ہونے والی اہم ٹیلیفونک گفتگو انتہائی مفید اور نتیجہ خیز

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کوششوں پر خراجِ تحسین Read More »

رفیق بٹ

آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی : محمد رفیق بٹ

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل )وائس چیئرمین یونین کونسل لیپہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد رفیق بٹ نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ نمبر 7 لیپہ ویلی سے مسلم لیگ ن کا پارٹی ٹکٹ چوہدری رشید کو ہی ملے گا ۔  تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں سیاسی سرگرمیوں میں

آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی : محمد رفیق بٹ Read More »

فیصل ممتاز

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی الطاف بھٹ کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (کشمیر انگلش) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں مظلوم عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں تعزیتی اجلاس کے دوران کیا ۔

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی الطاف بھٹ کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت Read More »

انتخابی اتحاد

مسلم کانفرنس اور متحدہ علماء کونسل کا آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و متحدہ علماء کونسل نے آئندہ عام انتخابات کیلئے باقاعدہ انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا، جس

مسلم کانفرنس اور متحدہ علماء کونسل کا آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی اتحاد کا اعلان Read More »

حجاج

حجاج قیام گاہوں، خیموں اور اہم مقامات کی تصاویر اپنے موبائل فون میں محفوظ رکھیں : حکومتی ہدایات

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمینِ حج کیلئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفرِ حج کے دوران احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے تاکہ حجاج کرام کو کسی بھی قسم کی مشکلات سے بچایا جا سکے ۔ حکومتی ہدایات میں کہا گیا

حجاج قیام گاہوں، خیموں اور اہم مقامات کی تصاویر اپنے موبائل فون میں محفوظ رکھیں : حکومتی ہدایات Read More »

ایرانی سفیر

پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمیدہے : ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے باعث ایران سے متعلق مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمید پیدا ہوئی ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران سے واپسی

پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمیدہے : ایرانی سفیر رضا امیری مقدم Read More »

فیلڈ مارشل

آئندہ 48 گھنٹے اہم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران سے متعلق دنیا کیلئے اچھا پیغام جائیگا،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورۂ ایران کے مثبت نتائج جلد سامنے آنے کی توقع ہے اور آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں دنیا کو ایک اہم پیش رفت کا پیغام مل سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد

آئندہ 48 گھنٹے اہم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران سے متعلق دنیا کیلئے اچھا پیغام جائیگا،رانا ثناء اللہ Read More »

شامل

وادی کوٹلہ جھینگ : درجنوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ وادی کوٹلہ جھینگ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے شمولیتی پروگرام میں متعدد سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر درجنوں افراد پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔ حلقہ میں محترمہ نورین عارف سابق وزیر کا تگڑا سیاسی وارسامنے آگیا ،جھینگ پہنچنے پر ن لیگ 

وادی کوٹلہ جھینگ : درجنوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے Read More »