حویلی: معاونین وزیراعظم کے اعزاز میں تقریب، قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل،رپورٹ سعد بخاری سے) پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس حویلی کہوٹہ میں حاجی سید شوکت بخاری (پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ہمراہ وزیراعظم) اور بابر خان یوسفزئی (کنسلٹنٹ ہمراہ وزیراعظم) کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حویلی شیخ خورشید احمد نے کی۔ سجادہ نشین […]
حویلی: معاونین وزیراعظم کے اعزاز میں تقریب، قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار Read More »









