کشمیر ڈیجیٹل

سردار عدنان خورشید کی پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعیناتی کا امکان

مظفرآباد: پونچھ سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر کے معروف بیوروکریٹ سردار عدنان خورشید کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار عدنان خورشید کی بطور پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعیناتی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تاہم اس حوالے سے […]

سردار عدنان خورشید کی پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم تعیناتی کا امکان Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال ناکام، ریاست بھر میں معمول کی زندگی بحال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی کی جانب سے 29 اگست کو آزاد جموں و کشمیر بھر میں دی گئی احتجاجی کال خاطر خواہ پذیرائی حاصل نہ کر سکی، اور بیشتر علاقوں میں احتجاجی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہیں۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد ڈویژن میں احتجاج کی کوئی سرگرمی دیکھنے میں نہیں آئی۔

کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال ناکام، ریاست بھر میں معمول کی زندگی بحال Read More »

بیرسٹر افتخار گیلانی پارٹی صدر شاہ غلام قادر کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ،منانے کی کوشش

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی مسلم لیگ ن آزادجموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر نے وزیراعظم افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

بیرسٹر افتخار گیلانی پارٹی صدر شاہ غلام قادر کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ،منانے کی کوشش Read More »

وزیراعظم افتخار گیلانی کا انٹرنیٹ سروس بحالی ،تعلیمی ادارے ، آمدورفت کھولنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں معمولاتِ زندگی کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کا تعلیمی اداروں اور انٹرنیٹ سروس جلد بحال کرنے، مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت اور راستوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا اعلان مزید

وزیراعظم افتخار گیلانی کا انٹرنیٹ سروس بحالی ،تعلیمی ادارے ، آمدورفت کھولنے کا اعلان Read More »

سانحہ پمز کی انکوائری مکمل : 10افسران قصوروار قرار ، عہدوں سے ہٹانے کی سفارش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے قائم اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی نے ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے رپورٹ مکمل کرلی۔ پمز کے 10 افسران اور متعلقہ عملے کو غفلت اور لاپرواہی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کردی۔ ذرائع

سانحہ پمز کی انکوائری مکمل : 10افسران قصوروار قرار ، عہدوں سے ہٹانے کی سفارش Read More »

عمران خان کی قید، ملاقاتوں، طبی سہولیات سے متعلق الزامات مسترد، سی این این کو تفصیلات ارسال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ پاکستان نے عالمی میڈیا سی این این کو بھیجے گئے ایک تفصیلی بیان میں سابق وزیراعظم اور قید میں موجود سیاسی رہنما عمران خان سے متعلق قید کی صورتحال، اہل خانہ سے ملاقاتوں، ٹیلی فون رابطوں اور طبی سہولیات سے متعلق الزامات کو مسترد کردیا وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا

عمران خان کی قید، ملاقاتوں، طبی سہولیات سے متعلق الزامات مسترد، سی این این کو تفصیلات ارسال Read More »

وزیراعظم افتخار گیلانی کا جلد لاہور دورہ متوقع، کابینہ پر اہم مشاورت کا امکان

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کا جلد لاہور دورہ متوقع، کابینہ کی تشکیل پر اہم مشاورت ہوگی لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔۔ ذرائع کے مطابق وہ جلد لاہور کا دورہ کریں گے، جہاں قائد مسلم

وزیراعظم افتخار گیلانی کا جلد لاہور دورہ متوقع، کابینہ پر اہم مشاورت کا امکان Read More »

وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی دربار سائیں سخی سہیلی سرکار پر حاضری

آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی نے وزارتِ عظمیٰ کا قلمدان سنبھالتے ہی اپنے انتظامی سفر کا آغاز روحانی عقیدت کے ساتھ کیا ہے۔ منصب سنبھالنے کے پہلے ہی روز وزیراعظم نے دارالحکومت مظفرآباد میں واقع خطے کے عظیم روحانی پیشوا حضرت سائیں سخی سہیلی سرکار کے معروف دربار

وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی دربار سائیں سخی سہیلی سرکار پر حاضری Read More »

آزاد کشمیر میں وہی تبدیلی دیکھیں گے جس کی نون لیگ سےعوام توقع رکھتے ہیں، ایوانِ صحافت میں وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی گفتگو

آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی نے ایوانِ صحافت (پریس کلب) کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام آزاد کشمیر کے اندر جلد وہی مثبت اور حقیقی تبدیلی دیکھیں گے جس کی توقع وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے رکھتے

آزاد کشمیر میں وہی تبدیلی دیکھیں گے جس کی نون لیگ سےعوام توقع رکھتے ہیں، ایوانِ صحافت میں وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی گفتگو Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے مظفرآباد میں گرین بس سروس کا افتتاح کر دیا

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شہریوں کے لیے ایک بڑی اور جدید سفری سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے مظفرآباد میں جدید گرین بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ایک نئے اور

وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے مظفرآباد میں گرین بس سروس کا افتتاح کر دیا Read More »