کشمیر ڈیجیٹل

شازیہ اعوان

مظفرآباد کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر ،پی ٹی آئی سٹی صدر شازیہ اعوان پیپلز پارٹی میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی سیاست میں اس وقت ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف کی سٹی صدر شازیہ اعوان نے ساتھیوں اور حامیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے اپنے دیرینہ سیاسی ساتھیوں […]

مظفرآباد کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر ،پی ٹی آئی سٹی صدر شازیہ اعوان پیپلز پارٹی میں شامل Read More »

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا؛ دیوان چغتائی کو ٹکٹ دینے پر سینئر رہنماؤں کی علیحدگی، چوہدری عبدالجبار آئی پی پی میں شامل

ہٹیاں بالا/جہلم ویلی:آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے تناظر میں حلقہ 7 جہلم ویلی کی سیاست میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی جانب سے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، جس کے بعد حلقے کے سینئر رہنماؤں کا

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا؛ دیوان چغتائی کو ٹکٹ دینے پر سینئر رہنماؤں کی علیحدگی، چوہدری عبدالجبار آئی پی پی میں شامل Read More »

اسلام آباد میں اغوا کی مبینہ کوشش ناکام بناتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید، ملزم سعد فرار

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے مصروف ترین شاہراہ نائنتھ ایونیو پر مبینہ اغوا کی ایک خطرناک کوشش کے دوران، پاکستان ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم ایک بے گناہ خاتون کی جان اور عزت بچاتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پاک فضائیہ کے نڈر افسر نے

اسلام آباد میں اغوا کی مبینہ کوشش ناکام بناتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید، ملزم سعد فرار Read More »

ڈڈیال میں مسلح افراد کا پولیس پرحملہ، ایک اہلکار شدید زخمی، زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا اہلکارہنگامی بنیادوں پر قریبی ہسپتال منتقل

ڈڈیال/میرپور:آزاد جموں و کشمیر کے ضلع میرپور کی تحصیل ڈڈیال میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو منتشر کرنے کے دوران امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی، جہاں مسلح افراد نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔ مسلح عناصر کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں آئی بی کے انسپکٹر عمر

ڈڈیال میں مسلح افراد کا پولیس پرحملہ، ایک اہلکار شدید زخمی، زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا اہلکارہنگامی بنیادوں پر قریبی ہسپتال منتقل Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کی الگ الگ ملاقاتیں

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیف سیکرٹری خوشحال خان اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) لیاقت علی ملک نے الگ الگ اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ ان ملاقاتوں میں ریاست بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، انتظامی امور اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کی الگ الگ ملاقاتیں Read More »

مظفرآباد میں سیکیورٹی فورسز کا سڑکوں پر مارچ، شہریوں میں احساسِ تحفظ، شرپسند عناصر کو واضح پیغام

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، شہریوں میں احساسِ تحفظ کو بیدار کرنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک پروقار اور پرعزم فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس فلیگ مارچ کا مقصد شہر میں

مظفرآباد میں سیکیورٹی فورسز کا سڑکوں پر مارچ، شہریوں میں احساسِ تحفظ، شرپسند عناصر کو واضح پیغام Read More »

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا بزدلانہ اقدام؛ برمل میں شہری آبادی پر کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین و بچوں سمیت 3 افراد شہید، 4 زخمی

وانا/جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان کے علاقے برمل میں امن اور عام عوام کے دشمن “فتنہ الخوارج” نے بزدلی کی انتہا کرتے ہوئے شہری آبادی پر کواڈ کاپٹر (ڈرون) سے حملہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 3 مقامی افراد شہید جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا بزدلانہ اقدام؛ برمل میں شہری آبادی پر کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین و بچوں سمیت 3 افراد شہید، 4 زخمی Read More »

مسلسل بندشوں سے دیہاڑی دار مزدور فاقہ کشی پر مجبور؛ شہریوں کا احتجاجی سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے غیور شہری آئے روز ہونے والے احتجاجوں، ہڑتالوں اور دھرنوں کی سیاست سے شدید تنگ آ چکے ہیں۔ مقامی تاجروں، عام شہریوں اور سول سوسائٹی کا کہنا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز اور دھرنوں کے باعث شہر میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو کر رہ گئے

مسلسل بندشوں سے دیہاڑی دار مزدور فاقہ کشی پر مجبور؛ شہریوں کا احتجاجی سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ Read More »

آزاد کشمیر الیکشن ؛ ایل اے 43 سے نوجوان سیاسی رہنما حمزہ بزمی کو استحکامِ پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جاری

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم اور انتخابی گہما گہمی کے درمیان دارالحکومت مظفرآباد میں ایک اور اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انتخابی دنگل میں تیزی سے ابھرتی ہوئی سیاسی قوت “استحکامِ پاکستان پارٹی” (IPP) نے ایک اور اہم نشست پر اپنے امیدوار کا فیصلہ کرتے

آزاد کشمیر الیکشن ؛ ایل اے 43 سے نوجوان سیاسی رہنما حمزہ بزمی کو استحکامِ پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جاری Read More »

پٹہکہ؛ حلقہ 1 وادی کوٹلہ میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی سیاسی وکٹ، اہم خاندان نورین عارف کے قافلے میں شامل

پٹہکہ/مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ 1 وادی کوٹلہ میں مسلم لیگ (ن) سیاسی میدان میں پوری قوت کے ساتھ موجود ہے اور حریف جماعتوں کو پے در پے سیاسی دھچکے دے رہی ہے۔ انتخابی مہم کے دوران وادی کوٹلہ کے گاؤں پرسچہ ہرنہ میں ن لیگ نے ایک

پٹہکہ؛ حلقہ 1 وادی کوٹلہ میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی سیاسی وکٹ، اہم خاندان نورین عارف کے قافلے میں شامل Read More »