کشمیر ڈیجیٹل

سردار تنویر الیاس کا شہید سکیورٹی افسر کے اہلخانہ کیلئے دو کروڑ ،پلاٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے قافلے پر فائرنگ سے سکیورٹی آفیسر جان کی بازی ہار گیا۔ صدراستحکام پاکستان پارٹی، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے قافلے پر آزاد کشمیر میں داخل ہوتے ہی ٹائیں، ڈھلکوٹ کے مقام پر شدید فائرنگ کی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تنویر الیاس کے […]

سردار تنویر الیاس کا شہید سکیورٹی افسر کے اہلخانہ کیلئے دو کروڑ ،پلاٹ دینے کا اعلان Read More »

بلوچ مسلح تنظیم کا چاغی شہر پر کنٹرول کا پروپیگنڈا بے نقاب،خبریں جعلی نکلیں

سوشل میڈیا پر بلوچ آزادی پسند جنگجوؤں نے ضلع چاغی کے پورے شہر کا کنٹرول ، پولیس اور لیویز کے ہیڈکوارٹرز سمیت سرکاری عمارتوں پر قبضے سے متعلق چلنے والی معلومات گمراہ کن اور جعلی ہیں۔ آزاد فیکٹ چیک کے مطابق مسلح گروہ کے ترجمان سے منسوب بیان، جس میں چاغی شہر پر مکمل کنٹرول،

بلوچ مسلح تنظیم کا چاغی شہر پر کنٹرول کا پروپیگنڈا بے نقاب،خبریں جعلی نکلیں Read More »

اپر نیلم :فائزہ خان سمیت درجنوں افراد عابدافضل بٹ کے قافلے میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ اپر نیلم میں سیاسی سرگرمیاں دن بدن عروج پر، امیدوار عابد افضل بٹ نے ن لیگی صدر شاہ غلام قادر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادرحلقے سے غائب ۔۔حلقے کی عوام کی بڑی تعداد عابد افضل بٹ

اپر نیلم :فائزہ خان سمیت درجنوں افراد عابدافضل بٹ کے قافلے میں شامل Read More »

تنویر الیاس کے قافلے پر شرپسندوں کا حملہ،گارڈ جاں بحق، متعدد افراد زخمی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ ٹائیں ضلع پونچھ کی حدود سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پرکالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی طرف سے فائرنگ اور پتھراوکیا گیا۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس قافلے کے ہمراہ الیکشن مہم کے سلسلے میں اسلام آباد سے پاچھیوٹ جارہے تھے،کہ ان کے قافلے پر اچانک کالعدم

تنویر الیاس کے قافلے پر شرپسندوں کا حملہ،گارڈ جاں بحق، متعدد افراد زخمی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات کو صاف، شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدار بنائینگے ، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کیلئے آئی ٹی بورڈ کے زیر اہتمام رزلٹ مینجمنٹ سسٹم RMS )کے حوالے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر رکن الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، رکن الیکشن کمیشن سید نظیر

آزاد کشمیر انتخابات کو صاف، شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدار بنائینگے ، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل Read More »

مبشر منیر

حلقہ 4 ،مبشر منیر اعوان کا تگڑا وار، درجنوں مخالفین پیپلز پارٹی کے قافلے میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ 4 میں انتخابی دنگل سجنے سے قبل ہی سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار برائے قانون ساز اسمبلی مبشر منیر اعوان نے انتخابی مہم کے دوران مخالف کیمپوں میں کھلبلی مچا دی اور اپنے سیاسی حریفوں

حلقہ 4 ،مبشر منیر اعوان کا تگڑا وار، درجنوں مخالفین پیپلز پارٹی کے قافلے میں شامل Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات ،مظفرآباد میں سیاسی درجۂ حرارت عروج پر

مظفرآبا د(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے انعقاد میں اب صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں اور پورا خطہ انتخابی رنگ میں رنگ چکا ہے۔ گلی، محلوں، بازاروں اور شاہراہوں پر سیاسی جماعتوں کے جھنڈے، بینرز اور پینا فلیکس نمایاں ہیں، جبکہ ہر طرف انتخابی جوش و خروش عروج پر

آزاد کشمیر انتخابات ،مظفرآباد میں سیاسی درجۂ حرارت عروج پر Read More »

آپریشن

بنوں و گردو نواح میں میں فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الخواج کے 24 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی فورسز نے بنوں اور اس کے مضافات میں دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی ’فتنہ الخوارج ‘ کے 24 خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں اور اطراف کے علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

بنوں و گردو نواح میں میں فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الخواج کے 24 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

ثاقب مجید

آزاد کشمیر انتخابات ، ن لیگ اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،راجہ ثاقب مجید

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ کھاوڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوارِ اسمبلی راجہ ثاقب مجید نے کہا ہے کہ انشاء اللہ آنے والے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ عوام اب بیدار ہو چکے ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں گے۔ ان خیالات کا

آزاد کشمیر انتخابات ، ن لیگ اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،راجہ ثاقب مجید Read More »

پی ٹی اے

پی ٹی اے کی جانب سے 4موبائل کمپنیوں پر74 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کی مرضی اور اجازت کے بغیر شناختی کارڈز پر سمیں جاری کرنے کی سنگین خلاف ورزی پر ملک کی چاروں بڑی موبائل آپریٹرز کیخلاف سخت ترین قانونی ایکشن لیتے ہوئے مجموعی طور پر 74 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق

پی ٹی اے کی جانب سے 4موبائل کمپنیوں پر74 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد Read More »