کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری
کھوئی رٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر صحت آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کی ہدایات پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ میں معذور افراد کیلئے میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے معذور افراد کا معائنہ کیا اور135 افراد کو معذوری سرٹیفکیٹ جاری کئے۔ وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کیمپ کا دورہ کرکے […]
کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری Read More »









