آزادکشمیر:مزید 17 اقسام پاپڑ مضر صحت قرار، فروخت پرپابندی عائد
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مزید 17 اقسام کے پاپڑ وغیرہ مضر صحت قرار دے کر فروخت پر پابندی عائد کردی ۔سیکرٹری فوڈ اتھارٹی کے طور پر عبدالحمید کیانی کی کاوشوں سے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبز کا قیام عمل میں آیا ۔ آزاد کشمیر کے دور دراز علاقوں میں سادہ لوح عوام کو ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کر رہے […]
آزادکشمیر:مزید 17 اقسام پاپڑ مضر صحت قرار، فروخت پرپابندی عائد Read More »









