آزادکشمیر، عید کیلئے تیار غیرمعیاری بیکری آئٹمز کیخلاف کریک ڈائون،بسکٹ تلف
مظفرآباد:آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے عید کے دنوں میں شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس اور بیکریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کھلے بسکٹ بدوں پیکنگ و کوالٹی رپورٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اور بڑی مقدار میں بسکٹ ضبط کر […]
آزادکشمیر، عید کیلئے تیار غیرمعیاری بیکری آئٹمز کیخلاف کریک ڈائون،بسکٹ تلف Read More »









