صحت

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے شہر بھر میں بھرپور کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں اور عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران خاکی ماموں مٹن شاپ سمیت کئی دکانوں کو سرکاری ریٹ […]

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل Read More »

آزادکشمیر بھر میں ہیلتھ ملازمین کا احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

راولاکوٹ ،حویلی کہوٹہ (بیورو رپورٹ)ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزاد کشمیر کی کال پر ریاست بھر کی طرح راولاکوٹ اور حویلی میں بھی چارٹر آف ڈیمانڈ کے سلسلہ میں ہیلتھ ملازمین کی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلی میں ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن، پرائیویٹ ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن، مڈوائف کمیونٹی، ایپکا، پمسا، ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز، نرسنگ اسٹاف اور

آزادکشمیر بھر میں ہیلتھ ملازمین کا احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

احتجاج

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئے اور ایک منظم احتجاجی ریلی نکالی ۔ یہ ریلی سی ایم ایچ مظفرآباد سے شروع ہوئی اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب مظفرآباد پہنچی ، جہاں مظاہرین نے اپنے مطالبات

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی Read More »

کیا روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا منجن کا استعمال جائز ہے؟

روزے کی حالت میں مسواک کے استعمال سے متعلق سوال ہر سال رمضان المبارک میں سامنے آتا ہے۔ شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت احادیثِ مبارکہ اور فقہائے کرام کی تصریحات سے ملتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کیا جا

کیا روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا منجن کا استعمال جائز ہے؟ Read More »

سعد رفیق

خواجہ سعدرفیق کو دل کاورہ: اسپتال منتقل ،دعا کی اپیل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں منتقل

خواجہ سعدرفیق کو دل کاورہ: اسپتال منتقل ،دعا کی اپیل Read More »

کجھور سے روزہ افطار کرنا صحت کے لیے مفید کیوں؟ ماہرینِ غذائیت نے بڑی وجہ بتا دی

ماہِ رمضان کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان غروبِ آفتاب کے وقت اپنا روزہ کھجور سے افطار کرتے ہیں، لیکن اس روایت کے پیچھے چھپے طبی فوائد اسے روزہ داروں کے لیے ایک مثالی خوراک بناتے ہیں۔ اسلامی روایات کے مطابق روزہ کھولنے کے لیے کھجور کا استعمال پیغمبرِ اسلام نے تجویز

کجھور سے روزہ افطار کرنا صحت کے لیے مفید کیوں؟ ماہرینِ غذائیت نے بڑی وجہ بتا دی Read More »

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج: کیا آپ 13 ہزار روپے کے اہل ہیں؟ اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ جانیں

حکومتِ پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ‘وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026’ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مستحق خاندانوں کو 13 ہزار روپے کی براہِ راست مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد ماہِ صیام کے دوران کم آمدنی والے گھرانوں کو خوراک، بجلی،

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج: کیا آپ 13 ہزار روپے کے اہل ہیں؟ اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ جانیں Read More »

رمضان میں معدے کے مریضوں کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

رمضان المبارک کے دوران معدے کی سوزش یا پیپٹک السر کے مریضوں کو روزہ رکھتے وقت خصوصی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بیماریاں بیکٹیریا کے انفیکشن، سگریٹ نوشی، درد کش ادویات کے طویل استعمال، زیادہ کھانے اور مرچ مصالحے دار، چکنائی والی یا تیزابی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے پیدا ہوسکتی

رمضان میں معدے کے مریضوں کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ Read More »

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا

دنیا بھر کے ممتاز سابق بین الاقوامی کرکٹ کے 14 کپتانوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے ان کے لیے ’این آر اُو‘ مانگ لیا ہے۔ 17 فروری 2026 کو جاری کردہ

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا Read More »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویتِ ہلال کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ سعودی فلکیاتی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ بدھ کے روز ہونے کی توقع ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں رمضان المبارک

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا Read More »