بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ اور اہلیت کی تفصیلات سامنے آگئیں
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات سامنے آئی ہیں جس کے تحت پرائمری سے لے کر ہائیر سیکنڈری یعنی انٹرمیڈیٹ تک کے طلبہ کو ہر تین ماہ بعد وظیفہ دیا جائے گا۔ اس پروگرام میں شمولیت کے لیے ضروری شرائط اور رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار واضح کر دیا گیا ہے […]
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ اور اہلیت کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »









