صحت

افسوسناک حادثہ:نیویارک میں ایم آر آئی مشین کی مقناطیسی قوت سے شخص ہلاک

نیویارک کے ایک طبی مرکز میں ایم آر آئی مشین کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک 61 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ واقعہ ویسٹبری کے “نساؤ اوپن ایم آر آئی” سینٹر میں بدھ کی دوپہر پیش آیا، جب ایک شخص دھاتی چین پہنے بغیر اجازت ایم آر آئی روم میں داخل […]

افسوسناک حادثہ:نیویارک میں ایم آر آئی مشین کی مقناطیسی قوت سے شخص ہلاک Read More »

مظفرآباد کے سب سے بڑے ہوٹل پر چھاپہ،صفائی کے ناقص انتظامات پر50ہزار جرمانہ

مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہوٹل پی سی ہوٹل پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خوراک کی ہدایت پر عوام اورسیاحوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق غذا کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے آزاد کشمیر فوڈ

مظفرآباد کے سب سے بڑے ہوٹل پر چھاپہ،صفائی کے ناقص انتظامات پر50ہزار جرمانہ Read More »

لیووتھائر وکسن کی خوراک اور طریقہ استعمال، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ کی اہم ہدایات

لیووتھائر وکسن (Levothyroxine) کی خوراک اور استعمال کا درست طریقہ، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید شوکت بخاری نے رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انٹرنل میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر سید شوکت بخاری کے مطابق تائرائیڈ ہارمون کی کمی کے مریضوں کے لیےلیووتھائر وکسن (Levothyroxine) کا درست استعمال نہایت اہم ہے کیونکہ اس دوا کا براہِ

لیووتھائر وکسن کی خوراک اور طریقہ استعمال، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ کی اہم ہدایات Read More »

بیسٹ میڈی کیئر ہسپتال میں مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی تشکیل

میرپور (کشمیر چینل) بیسٹ میڈی کیئر پرائیویٹ ہسپتال میرپور میں مبینہ طور پر عملے کی غفلت کے باعث خاتون کی ہلاکت کے واقعہ پر ضلعی محکمہ صحت متحرک ہو گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) آفس کی جانب سے اس افسوسناک واقعہ کی مکمل تحقیقات کے لیے باقاعدہ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

بیسٹ میڈی کیئر ہسپتال میں مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

وزیراطلاعات مظہر سعید شاہ کی وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال سے ملاقات، ہیلتھ پیکیج پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مصطفی کمال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مسئلہ کشمیر، آزاد کشمیر میں شعبہ صحت عامہ اور ہسپتالوں کی بہتری کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے

وزیراطلاعات مظہر سعید شاہ کی وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال سے ملاقات، ہیلتھ پیکیج پر تبادلہ خیال Read More »

سماہنی: فارم آرمی ورم کا مکئی کی فصل پر حملہ، کاشتکار شدید پریشانی کا شکار

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل/ سید شہاب عباس ) –وادی سماہنی کےعلاقوں میں مکئی کی فصل پر خطرناک سنڈی “فارم آرمی ورم” کا شدید حملہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث کاشتکار شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس سنڈی نے بڑی تیزی سے فصل کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہے، جس سے پیداوار

سماہنی: فارم آرمی ورم کا مکئی کی فصل پر حملہ، کاشتکار شدید پریشانی کا شکار Read More »

ٹینشن ہیڈیک: سر درد کی عام قسم، وجوہات اور بچاؤ کے طریقے

سر درد کی مختلف اقسام میں سب سے عام قسم کو “ٹینشن ہیڈیک” یا ٹینشن سردرد کہا جاتا ہے، جو عموماً ذہنی دباؤ، تھکن یا نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس قسم کے درد میں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے سر کے گرد کوئی پٹّی سختی سے باندھی گئی ہو۔ یہ درد

ٹینشن ہیڈیک: سر درد کی عام قسم، وجوہات اور بچاؤ کے طریقے Read More »

پولیو وائرس

میرپور آزاد کشمیر کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس کی تصدیق

میرپور : میرپور آزاد جموں و کشمیر کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس پایا گیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے کورس سمیت معمول کی طے شدہ پولیو ویکسی نیشن مہم کے ذریعے

میرپور آزاد کشمیر کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس کی تصدیق Read More »

اے آئی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی مسائل کا شکار افرادکے لیے غیر محفوظ؟، اسٹینفورڈ تحقیق

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی صحت کے مریضوں کے لیے نہ صرف غیر مناسب جوابات دے رہے ہیں بلکہ ان سے امتیازی سلوک بھی برتا جا رہا ہے، جو سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق، جسے “ایکسپریسنگ اسٹیگما اینڈ ان

اے آئی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی مسائل کا شکار افرادکے لیے غیر محفوظ؟، اسٹینفورڈ تحقیق Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ

وادی لیپہ: پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، پاک فوج لیپہ گارڈز کے زیر انتظام مقامی یونٹ کی جانب سے ریسکیو 1122 کے آفس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جہاں پر مریضوں کا فری چیک اپ بھی کیا گیا ادویات بھی تقسیم

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

Scroll to Top