ڈپٹی کمشنر بھمبر کی سربراہی میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس
بھمبر: ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم (2 تا 5 فروری) کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری اور آئندہ پولیو مہم کو مؤثر، منظم اور کامیاب بنانے کے لیے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں محکمہ صحت، پولیس، محکمہ تعلیم اور […]
ڈپٹی کمشنر بھمبر کی سربراہی میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس Read More »









