الیکشن

بھمبر میں انتخابی جلسے سے امیر مقام کا خطاب، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو متحرک ہونے کی ہدایت

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام نے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع بھمبر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں اور عوام میں نیا جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختلف تصاویر اور ویڈیوز میں وفاقی وزیر […]

بھمبر میں انتخابی جلسے سے امیر مقام کا خطاب، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو متحرک ہونے کی ہدایت Read More »

فاروق حیدر پرانے حریف چوہدری شہزاد کی الیکشن مہم چلانے لچھراٹ پہنچ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیاست کا حیران کن یوٹرن،کل تک شدید تنقید یہاں تک کہ چوہدری شہزاد کو منکر قرآن بھی کہا گیاسابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اسی چوہدری شہزاد ساتھ سٹیج پر بیٹھ گئے ۔ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے لچھراٹ سے امیدوار چوہدری شہزاد کی انتخابی مہم شروع کر دی ،یہ وہی چوہدری شہزاد

فاروق حیدر پرانے حریف چوہدری شہزاد کی الیکشن مہم چلانے لچھراٹ پہنچ گئے Read More »

بلوچ :ملتوی الیکشن پردوبارہ شیڈول جاری،21جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ حلقہ ایل اے 24 پونچھ سدھنوتی(بلوچ) کے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے موصولہ رپورٹ پر آزاد امیدوار زاہد یٰسین کی وفات کے باعث آزاد جموں و کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 کی دفعہ 45 کے تحت الیکشن کی پروسیڈنگ ختم کر دی

بلوچ :ملتوی الیکشن پردوبارہ شیڈول جاری،21جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت Read More »

باہر کے لوگ آزاد کشمیر نوکریوں کےلیے آئیں گے،شاہ غلام قادر

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وادی نیلم سے امیدوار شاہ غلام قادر نے انتخابی مہم کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایک بڑے معاشی و ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی جماعت کا وژن خطے کو اس قدر خود کفیل

باہر کے لوگ آزاد کشمیر نوکریوں کےلیے آئیں گے،شاہ غلام قادر Read More »

سابق ایم پی اے کیپٹن (ر) صفدر انتخابی مہم کے سلسلے میں وادی نیلم پہنچ گئے

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق رکن ریٹائرڈ کیپٹن صفدر، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں دو روزہ اہم دورے پر وادی نیلم پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے شاردہ میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی مہم کے مرکزی دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس

سابق ایم پی اے کیپٹن (ر) صفدر انتخابی مہم کے سلسلے میں وادی نیلم پہنچ گئے Read More »

انتخابی

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ریاست میں عام انتخابات کے باقاعدہ شیڈول اور تمام متعلقہ انتظامات مکمل ہونے کا قطعی اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے تمام 45 حلقوں میں پولنگ کا عمل 27 جولائی 2026 کو منعقد کیا جائے گا۔

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی Read More »

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے تمام انتظامات مکمل، ریٹرننگ آفیسر عباس پور کا اہم بیان

اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام تر ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر راجہ جلیل عمر نے اس حوالے سے باقاعدہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انتخابی عمل کو پرامن اور شفاف طریقے سے سرانجام دینے کے لیے تمام تیاریاں حتمی مراحل طے کر چکی

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے تمام انتظامات مکمل، ریٹرننگ آفیسر عباس پور کا اہم بیان Read More »

الیکشن کمیشن کا سرکاری ملازمین کی پولنگ 20جولائی کو کروانے کا فیصلہ

آزادکشمیر میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ، ایک طرف سیاسی جماعتیں سرگرم تو دوسری جانب الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے سرکاری ملازمین کی پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کے تحت سرکاری ملازمین جن کی پولنگ ڈیوٹی ہوگی ان کے ووٹ کیلئے پولنگ 20 جولائی 2026 کو کروانے کا اعلان کیا

الیکشن کمیشن کا سرکاری ملازمین کی پولنگ 20جولائی کو کروانے کا فیصلہ Read More »

ڈڈیال، ن لیگی رہنما راجہ شعیب عابد امیدوار اظہرصادق کے حق میں دستبردار

ڈڈیال(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور رانا ثناء اللہ نے ڈڈیال سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ شعیب عابد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما راجہ شعیب عابد نے پارٹی امیدوار چوہدری محمد اظہر صادق کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دستبردار ہو

ڈڈیال، ن لیگی رہنما راجہ شعیب عابد امیدوار اظہرصادق کے حق میں دستبردار Read More »

ساجد اقبال عباسی کی دبنگ انٹری، سردار عتیق خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر انتخابات سے قبل باغ حلقہ ایل اے۔14غربی باغ میں اہم سیاسی پیشرفت سامنے آگئی۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر ، جموں و کشمیر لبریشن لیگ نے امیدوار سردار ساجد اقبال عباسی کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ غربی باغ سے طاقتور سیاسی اتحاد کے بعد سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق

ساجد اقبال عباسی کی دبنگ انٹری، سردار عتیق خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »