الیکشن

سرکاری ملازمین کی پولنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، 80 فیصد ریکارڈ ٹرن آؤٹ

کوٹلی،باغ،حویلی،مظفرآباد، میرپور،نیلم وجہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں ایک اہم اور کامیاب پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کیلئے قائم خصوصی پولنگ مراکز پر پولنگ کا عمل پرامن، منظم اور خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر […]

سرکاری ملازمین کی پولنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، 80 فیصد ریکارڈ ٹرن آؤٹ Read More »

الیکشن بروقت ، سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ، چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کےعام انتخابات 2026 کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین کی پولنگ کا مرحلہ پرامن طور پر مکمل ہو گیا۔ پلندری اور راولاکوٹ کے علاوہ تمام اضلاع میں سرکاری ملازمین کی پولنگ مکمل ہوگئی۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں کشمیر جسٹس( ر) غلام مصطفیٰ مغل، سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد

الیکشن بروقت ، سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ، چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل Read More »

پیپلزپارٹی میں پھوٹ، دیوان چغتائی کے ساتھیوں کا شفیق کاظمی پر حملہ، تصادم کا خطرہ

ہٹیاں بالا(کشمیر دیجیٹل)پیپلزپارٹی ہٹیاں بالا میں پھوٹ پڑ گئی ، پیپلزپارٹی میں دو دھڑے آمنے سامنے آگئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیرتعلیم دیوان علی چغتائی کے کار خاص اے ڈی ماجد خلیل کے بھائی واجد خلیل نے اپنے ساتھیوں سمیت منحرف دھڑے کے سربراہ شفیق کاظمی اوران کے ساتھی سجاد شاہ پر حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق

پیپلزپارٹی میں پھوٹ، دیوان چغتائی کے ساتھیوں کا شفیق کاظمی پر حملہ، تصادم کا خطرہ Read More »

میاں نواز شریف اور مریم نواز کل مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے؛ شاہ غلام قادر کا ویڈیو پیغام

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز منگل 21 جولائی کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد

میاں نواز شریف اور مریم نواز کل مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے؛ شاہ غلام قادر کا ویڈیو پیغام Read More »

عام انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، چیف الیکشن کمشنر

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کی پولنگ کا عمل باقاعدہ طور پر جاری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے سرکاری ملازمین کی پولنگ کے لیے قائم مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کر کے انتظامات کا

عام انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، چیف الیکشن کمشنر Read More »

لیپہ ٹنل منصوبہ اولین ترجیح ہے، نواز شریف کے سامنے پیش کریں گے، ریاض احمد جج

مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی پاکستان ریاض احمد جج نے وادیِ لیپہ کے عوام کو پختہ یقین دلایا ہے کہ وہ لیپہ کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے قومی اسمبلی میں بھرپور آواز بلند کریں گے۔ انہوں نے وادی کی پسماندگی دور کرنے کے لیے وفاقی

لیپہ ٹنل منصوبہ اولین ترجیح ہے، نواز شریف کے سامنے پیش کریں گے، ریاض احمد جج Read More »

ہائیکورٹ

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف رٹ پٹیشن، بینچ نامکمل ہونے پر سماعت نہ ہو سکی

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں حلقہ انتخاب سے اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت بینچ نامکمل ہونے کے باعث نہ ہو سکی۔ عدالت عالیہ نے اس اہم مقدمے کی باقاعدہ سماعت کو آگے بڑھانے کے لیے اب 24 جولائی کی

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف رٹ پٹیشن، بینچ نامکمل ہونے پر سماعت نہ ہو سکی Read More »

آزاد کشمیرانتخابات؛ مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کے لیے پیشگی پولنگ کا آغاز

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کی پیشگی پولنگ کا عمل مظفرآباد میں باقاعدہ طور پر جاری ہے۔ الیکشن ڈیوٹی سرانجام دینے والے ملازمین کے لیے مختلف حلقوں کے تحت مخصوص اور محفوظ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ مظفرآباد میں

آزاد کشمیرانتخابات؛ مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کے لیے پیشگی پولنگ کا آغاز Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیر انتخابات؛ پونچھ اور سدھنوتی میں سرکاری ملازمین کی پولنگ ملتوی

آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ایک اہم ترین خبر سامنے آئی ہے جہاں پونچھ اور سدھنوتی میں سرکاری ملازمین کی پولنگ کو ملتوی کرنے کا بڑا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پونچھ اور سدھنوتی کے اضلاع میں سرکاری ملازمین فی الحال مقررہ تاریخ پر اپنا

آزاد کشمیر انتخابات؛ پونچھ اور سدھنوتی میں سرکاری ملازمین کی پولنگ ملتوی Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں متحرک ، انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتیں مکمل طور پر متحرک ہو چکی ہیں اور خطے میں انتخابی مہم اپنے روایتی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی انتخابی سرگرمیوں اور شیڈول کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کی تمام تیاریاں

آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں متحرک ، انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی Read More »