آزاد کشمیر عام انتخابات: خراب موسم اور بارش کے باعث نکیال میں پیپلز پارٹی کا جلسہ ملتوی
نکیال/مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں آج بتاریخ 21 جولائی بروز منگل نکیال میں منعقد ہونے والا بڑا عمومی جلسہ شدید موسلادھار بارش اور خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان اور […]
آزاد کشمیر عام انتخابات: خراب موسم اور بارش کے باعث نکیال میں پیپلز پارٹی کا جلسہ ملتوی Read More »









