کالعدم ایکشن کمیٹی نے خواتین اور بچوں کو بطور ڈھال استعمال کرنا شروع کر دیا، لانگ مارچ سے قبل بڑا ہتھکنڈہ
آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوششوں کے دوران ایک انتہائی تشویشناک اور متنازع اقدام سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کالعدم ایکشن کمیٹی نے اپنا احتجاجی لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل ہی خواتین اور بچوں کو جلوس کے سب سے اگلے حصے میں لا کھڑا کیا ہے۔ […]









