کاروبار

’گھر پر کالا جادو ہے‘، جعلی عامل میاں بیوی نے صفایا کر دیا، مقدمہ درج

سرگودھا: پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کالا جادو ختم کرنے کے بہانے جعلی عامل میاں بیوی نے ایک گھر کا مکمل صفایا کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واردات سرگودھا کے گنجان آباد علاقے لیاقت کالونی میں ہوئی، جہاں میاں بیوی پر مشتمل ایک گروہ نے گھر […]

’گھر پر کالا جادو ہے‘، جعلی عامل میاں بیوی نے صفایا کر دیا، مقدمہ درج Read More »

محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر: 118 ٹیکنیکل ملازمین کی اگلے سکیلز میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد: محکمہ صحت عامہ و بہبود آبادی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دینے والے ملازمین کے لیے ترقیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ باقاعدہ طور پر جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 118 ٹیکنیکل ملازمین کو اگلے سکیلز میں ترقی دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے

محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر: 118 ٹیکنیکل ملازمین کی اگلے سکیلز میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

قیمتوں

حکومت آٹے کی قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرے ، شہریوں کا مطالبہ

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخ پر آٹے کی دستیابی کم ہونے لگی ہے جبکہ مختلف وزن کے تھیلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا

حکومت آٹے کی قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرے ، شہریوں کا مطالبہ Read More »

چکن

چکن فی کلو 550روپے اور انڈے 255 روپے درجن تک پہنچ گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)شہر میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوامی مشکلات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث یہ بنیادی غذائی اشیاء بھی عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں ۔ سرکاری نرخ نامے جاری ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ان اشیاء کی فروخت

چکن فی کلو 550روپے اور انڈے 255 روپے درجن تک پہنچ گئے Read More »

مہنگائی کا طوفان،گھی ،چینی، کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں مہنگائی کا طوفان سراٹھانے لگا۔ ذرائع کے مطابق مختلف شہروں کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار ہے جس کے باعث اشیائے خوردونوش غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈرگ کیمسٹ ایسوسی ایشن پونچھ کا

مہنگائی کا طوفان،گھی ،چینی، کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں Read More »

سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، جس کے باعث صرافہ مارکیٹ میں خریداروں کے لیے قدرے ریلیف کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے

سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں مزید کمی Read More »

میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر نے23 کروڑ سے زائد مالیت کے واٹر سپلائی منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے اپنے دورہ میرپور کے دوران ایک بڑے عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے یونین کونسل کھاڑک کے لیے گریٹر واٹر سپلائی سکیم فعال کر دی ہے۔ 23 کروڑ 52 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے مکمل ہونے والے اس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وزرائے حکومت چوہدری ارشد

میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر نے23 کروڑ سے زائد مالیت کے واٹر سپلائی منصوبے کا افتتاح کر دیا Read More »

نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار، مقاصد کے حصول تک جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی نئی ایرانی تجاویز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ جب تک مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے، امریکہ اس جنگ سے

نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار، مقاصد کے حصول تک جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، صدر ٹرمپ Read More »

وزٹ ویزے پر حج کے خواہش مندوں کے لیے سعودی حکومت کا اہم اعلان

سعودی حکومت نے وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کو حج ادا کرنے کی اجازت دینے سے واضح طور پر انکار کر دیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں دو ٹوک موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزٹ ویزے پر مملکت آنے والے کسی بھی شخص کو حج کی ادائیگی

وزٹ ویزے پر حج کے خواہش مندوں کے لیے سعودی حکومت کا اہم اعلان Read More »

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: ورک ویزا کے باوجودقانونی دستاویزات کی کمی پر مسافروں کو روک دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے امیگریشن چیکنگ کے دوران ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے 23 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا ہے۔ یہ مسافر ورک ویزا رکھنے کے باوجود سفری تقاضے پورے نہ کرنے پر پرواز سے روک دیے گئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی مسافروں کے

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: ورک ویزا کے باوجودقانونی دستاویزات کی کمی پر مسافروں کو روک دیا گیا Read More »