کاروبار

نئے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تیاریاں؛ تاجر برادری نے حکومت کو اہم تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان کی جانب سے نئے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں تاجر برادری نے اپنی اہم بجٹ تجاویز حکومت کے ساتھ شیئر کر دی ہیں، جن میں آٹو موبائل سیکٹر کی بحالی اور درآمدی ڈیوٹی میں کمی جیسے انقلابی اقدامات کی سفارش […]

نئے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تیاریاں؛ تاجر برادری نے حکومت کو اہم تجاویز پیش کر دیں Read More »

دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری؛ پاکستانی پاسپورٹ چوتھے نمبر پر برقرار

دنیا بھر میں پاسپورٹس کی طاقت کا تعین کرنے والی عالمی ادارے ‘ہینلی پاسپورٹ انڈیکس’ کی نئی درجہ بندی جاری کر دی گئی ہے، جس میں مختلف ممالک کی سفری سہولیات اور ویزا فری رسائی کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ تازہ فہرست کے مطابق سنگاپور ایک بار پھر دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کے طور

دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری؛ پاکستانی پاسپورٹ چوتھے نمبر پر برقرار Read More »

ناظم اعلیٰ محکمہ جنگلات کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس متحرک

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ جنگلات کے ناظم اعلیٰ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے واقعے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس حرکت میں آگئی ہے۔ اس حوالے سے وقار شیخ نامی شخص کے خلاف ایس ایس پی مظفرآباد کو باقاعدہ درخواست جمع کرا

ناظم اعلیٰ محکمہ جنگلات کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس متحرک Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ کروڈ 107 ڈالر پر آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور خطے کی صورتحال کے حوالے سے کیے گئے اعلانات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کے بیان کے بعد عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اتار چڑھاؤ آیا، جس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ کروڈ 107 ڈالر پر آگیا Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا آغاز

حکومت پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی اب پاکستان میں موجود اپنے اہل خانہ اور پیاروں کے لیے انتہائی آسان شرائط پر گاڑی حاصل کرنے

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا آغاز Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پالیسی غیر یقینی صورتحال اثر انداز

اسلام آباد: عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ مہنگائی سے متعلق خدشات اور امریکی مانیٹری پالیسی کے غیر یقینی حالات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ سرمایہ کار اس وقت عالمی معاشی صورتحال اور جغرافیائی کشیدگی کے ممکنہ اثرات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پالیسی غیر یقینی صورتحال اثر انداز Read More »

کینیڈا جانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، ذرا سی غلطی آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے!

اسلام آباد: کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے اپنی امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اس حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز بھی کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو باخبر رکھا جا

کینیڈا جانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، ذرا سی غلطی آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے! Read More »

آزاد کشمیر حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑا ریلیف؛فیول سبسڈی دینے کا اعلان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے مہنگائی کے ستائے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک اہم ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ماہانہ 2 ہزار روپے فیول سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، اس پروگرام کا مقصد محنت کش شہریوں کو ایندھن

آزاد کشمیر حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑا ریلیف؛فیول سبسڈی دینے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر ٹیوٹا میں بھرتیاں متنازع: سلیکشن کمیٹی میں پھوٹ، میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا انکشاف

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) میں حالیہ بھرتیوں کے عمل کے دوران قائم سلیکشن کمیٹی میں اختلافات سامنے آنے کی اطلاعات نے پورے عمل کی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ کمیٹی ڈائریکٹر ایڈمن کی سربراہی میں تشکیل دی گئی تھی، جس

آزاد کشمیر ٹیوٹا میں بھرتیاں متنازع: سلیکشن کمیٹی میں پھوٹ، میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا انکشاف Read More »

تیل اور سونے کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال؛ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اثر انداز ہونے لگی

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی (WTI) خام تیل کی قیمت میں 2.57 ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت

تیل اور سونے کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال؛ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اثر انداز ہونے لگی Read More »