پاکستان میں آئی فونز ،سام سنگ کے فلیگ شپ فون سستے ہونے کا امکان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پر آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پریمیم امپورٹڈ فونز پر موجودہ اعلیٰ پی ٹی اے ٹیکس ڈھانچے کو برقرار رکھنے کیلئے تیارہے […]
پاکستان میں آئی فونز ،سام سنگ کے فلیگ شپ فون سستے ہونے کا امکان Read More »









