جیٹ فیول ،لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول ،لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اس سے […]
جیٹ فیول ،لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی Read More »








