شدید گرمی میں ہیلتھ ورکرز کا احتجاج جاری، کئی خواتین ملازمین بے ہوش،سی ایم ایچ منتقل کر دیا
آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ صحت کے ملازمین نے حکومت کے لیے ایک نیا اور بڑا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ ہیلتھ ورکرز نے واضح اعلان کیا ہے کہ اگر ان کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم نہ کیے گئے تو وہ 4 جون 2026ء سے دارالحکومت مظفرآباد میں مستقل اور لامتناہی دھرنا […]









