آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے
مظفرآباد(مسعودعباسی): آزادکشمیر میں نئے تعلیمی پیکیج، فی حلقہ 30 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر اور محکمہ صحت عامہ کے لیے مشینری کی خریداری کے منصوبوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ محکمہ مالیات نے ان تمام منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، جس کے بعد ان اہم منصوبوں کا مستقبل غیر […]
آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے Read More »









