کاروبار

کن صارفین کی موبائل سمز کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہیں؟پی ٹی اے کا انتباہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک بھر کے موبائل صارفین کے لیے ایک انتہائی اہم اور ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے، جس میں مخصوص سم کارڈز کو بلاک کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایسے صارفین جن کی سمز زائد المیعاد شناختی کارڈز پر […]

کن صارفین کی موبائل سمز کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہیں؟پی ٹی اے کا انتباہ Read More »

بلاسود قرض سکیم،34ہزار درخواستوں کی سکرونٹی مکمل،خصوصی سیل قائم

مظفر آباد:بینک آف آزاد جموں وکشمیرنے آزاد کشمیر حکومتکی بلا سود قرض اسکیم کے تحت عوام کو ان کی دہلیز پرقرضوں کی فراہمی کے لئے34ہزار درخواستوں کی سکروٹنی کاعمل مکمل کر لیا ہے۔ یہ درخواست فارم/فائلیں بینک آف آزاد جموں وکشمیر کی ریاست بھر میں 92برانچوں کو فراہم کر دی گئی ہیں۔ درخواست دہندگان متعلقہ

بلاسود قرض سکیم،34ہزار درخواستوں کی سکرونٹی مکمل،خصوصی سیل قائم Read More »

آئی ایم ایف نے بیل آئوٹ پیکیج کے تحت مزید11شرائط عائد کردیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے تحت مزید 11 نئی شرائط شامل کردی گئی ہیں جس کے بعد گزشتہ 2برس میں مجموعی شرائط کی تعداد بڑھ کر 75 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے

آئی ایم ایف نے بیل آئوٹ پیکیج کے تحت مزید11شرائط عائد کردیں Read More »

ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ایک روز کے وقفے کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49 ڈالر کمی کے بعد 4788 ڈالر تک آ گئی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی واضح طور پر

ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ Read More »

گھی اور آئل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ملک میں مہنگائی کا دباؤ کم نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے ہول سیل مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عام صارفین کے

گھی اور آئل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

امریکا، ایران جنگ: 50 دنوں میں دُنیا کو صرف تیل کی مد میں 50 بلین ڈالر کا ٹیکا

عالمی مارکیٹ: ایران میں تقریباً 50 دن قبل شروع ہونے والی جنگ اور حالیہ بحران نے عالمی توانائی کی مارکیٹ کو جدید تاریخ کے سب سے بڑے دھچکے سے دوچار کر دیا ہے۔ رائٹرز اور عالمی تجزیہ کاروں کے اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران اب تک 50 بلین ڈالر سے زیادہ

امریکا، ایران جنگ: 50 دنوں میں دُنیا کو صرف تیل کی مد میں 50 بلین ڈالر کا ٹیکا Read More »

سونا مہنگا:عالمی منڈی میں فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی مارکیٹ: عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، جہاں فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ سیشنز میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 1.59 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی

سونا مہنگا:عالمی منڈی میں فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ Read More »

اسلام آباد ریڈ زون: وفاقی سرکاری ملازمین کو 20 اپریل کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی سرکاری اداروں کا عملہ 20 اپریل کو گھر سے کام (Work From Home) کرے گا۔ یہ فیصلہ ریڈ زون میں واقع تمام وفاقی اسٹیبلشمنٹس پر لاگو ہوگا۔ نوٹیفکیشن

اسلام آباد ریڈ زون: وفاقی سرکاری ملازمین کو 20 اپریل کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت Read More »

بجلی کے بڑے بحران کا خدشہ: پاور ڈویژن کا ہنگامی خط منظرعام پر آگیا

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی اور بجلی کی طلب میں غیر معمولی اضافے کے باعث پاور ڈویژن نے پیٹرولیم ڈویژن کو ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کے 4 کارگوز فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے

بجلی کے بڑے بحران کا خدشہ: پاور ڈویژن کا ہنگامی خط منظرعام پر آگیا Read More »

آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے

مظفرآباد(مسعودعباسی): آزادکشمیر میں نئے تعلیمی پیکیج، فی حلقہ 30 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر اور محکمہ صحت عامہ کے لیے مشینری کی خریداری کے منصوبوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ محکمہ مالیات نے ان تمام منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، جس کے بعد ان اہم منصوبوں کا مستقبل غیر

آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے Read More »