کاروبار

دریائے جہلم پر قدیم معلق پل خستہ حال، عوام کی زندگی خطرے میں

مظفرآباد: ضلع جہلم ویلی اور ضلع مظفرآباد کے درمیان دریائے جہلم پر دھاریاں اور بانڈی کوکیال کے مابین محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیرِ اہتمام تعمیر کیا گیا قدیمی معلق (پیدل) پل حکومتی عدم توجہی کے باعث اب خطرناک حالت اختیار کر چکا ہے۔ یہ پل اب مقامی آبادی کے لیے کسی “پلِ صراط” سے کم […]

دریائے جہلم پر قدیم معلق پل خستہ حال، عوام کی زندگی خطرے میں Read More »

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع، اسناد کی تصدیق لازمی قرار

جرمنی میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع حاصل کرنے کے لیے تعلیمی اسناد کی درست اور بروقت تصدیق کو بنیادی شرط قرار دیا گیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمنی میں نوکری کے لیے درخواست دینے سے قبل امیدواروں کو اپنے تعلیمی ریکارڈ کی جرمن ریکگنیشن سسٹم

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع، اسناد کی تصدیق لازمی قرار Read More »

مفت موبائل فون سم کی آڑ میں بڑا فراڈ بے نقاب، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سموں کے اجرا کے بڑھتے ہوئے غیرقانونی کاروبار کا انکشاف کرتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ انتباہ میں شہریوں کو خبردار کیا

مفت موبائل فون سم کی آڑ میں بڑا فراڈ بے نقاب، پی ٹی اے کا انتباہ جاری Read More »

معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہےکہ پاکستان کے اہم معاشی اشاریے مالی سال کے آغاز پر کی گئی توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتر ہوئے ہیں، اگرچہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے نئے خطرات پیدا کیے ہیں اور معاشی منظرنامے کے حوالے سے غیر یقینی صورت حال بڑھا دی ہے تاہم

معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مارکیٹ میں قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونا عام آدمی کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا Read More »

شہریوں کے لیے خوشخبری! ای بائیک اور ای بسوں کا منصوبہ منظور

پنجاب میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سرکاری ملازمین کے لیے آسان اقساط پر ای بائیک حاصل کرنے کا طریقہ واضح کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی

شہریوں کے لیے خوشخبری! ای بائیک اور ای بسوں کا منصوبہ منظور Read More »

ایران کا فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان، پروازوں کی بحالی شروع

ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں فضائی حدود کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق آج صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بجے سے مختلف ہوائی اڈوں پر پروازوں کی بحالی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے حالیہ دنوں میں فضائی آپریشنز میں

ایران کا فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان، پروازوں کی بحالی شروع Read More »

گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں اس وقت ایک عجیب معاشی تضاد دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں گندم کی قیمت میں کمی کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی حلقوں میں اس صورتحال پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ

گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ Read More »

سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط

سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لیے ایک بار پھر بڑا تعاون کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیے ہیں۔ اس اہم مالیاتی پیش رفت کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی (ایس ایف ڈی) کے درمیان باقاعدہ معاہدہ

سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط Read More »

نیوزی لینڈ میں تعلیم کے بعد 3 سال کام کرنے کا سنہری موقع

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ اسلام آباد کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے نیوزی لینڈ کے پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا کے حوالے سے ایک اہم اور خوش آئند بیان جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اس ویزا کے لیے اہلیت کا معیار اور درخواست دینے کا طریقہ کار انتہائی آسان بنا

نیوزی لینڈ میں تعلیم کے بعد 3 سال کام کرنے کا سنہری موقع Read More »