کاروبار

عوام کے لیے بڑی خبر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 63 روپے سے زائد کی کمی کا اعلان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد حکومت نے عوام کو مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی کر کے جزوی ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 63 روپے 60 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔ […]

عوام کے لیے بڑی خبر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 63 روپے سے زائد کی کمی کا اعلان Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے جاپان میں مفت تعلیم کا موقع، اسکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستانی طلبہ کے لیے مفت تعلیم کا سنہری موقع سامنے آ گیا ہے کیونکہ جاپان کی حکومت نے MEXT اسکالرشپ 2027 کے لیے باضابطہ طور پر درخواستوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کو بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں مکمل فنڈنگ کے ساتھ تعلیم حاصل

پاکستانی طلبہ کے لیے جاپان میں مفت تعلیم کا موقع، اسکالرشپ کا اعلان Read More »

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مطالبہ پرحکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بندکرنیکا فیصلہ

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومتی اداروں کے تقریباً 70 بینک اکاؤنٹس بند کرنے اور ان میں موجود لگ بھگ 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اقدام کامقصد سرکاری مالی وسائل کو یکجاکرنااور قرضوں کی لاگت میں کمی لانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آئی

آئی ایم ایف مطالبہ پرحکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بندکرنیکا فیصلہ Read More »

پٹرول 26 روپے 77 پیسے ، ڈیزل 26 روپے 77 پیسے مہنگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا مزید یہ بھی پڑھیں:محکمہ پولیس کو تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ سے استثنیٰ :دائردرخواست سماعت کیلئے

پٹرول 26 روپے 77 پیسے ، ڈیزل 26 روپے 77 پیسے مہنگا Read More »

پنجگراں: فوڈ اتھارٹی حکام کے چھاپے، فوڈ پوائنٹس کو وارننگ جاری

پنجگراں(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی جانب سےدیولیاں، پنجگراں اور نوسیری نوسدہ بازار میں فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیلئے مختلف فوڈ پوائنٹس، ہوٹلز، کریانہ و جنرل سٹورز کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ کارروائی کے دوران آئل، گھی، مصالحہ جات اور مختلف اقسام کے مشروبات بشمول جوسز، کولڈ ڈرنکس اور شربت کی کوالٹی اور معیار کو

پنجگراں: فوڈ اتھارٹی حکام کے چھاپے، فوڈ پوائنٹس کو وارننگ جاری Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

لاہور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان مسلسل برقرار ہے، جس کے باعث توانائی کی عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال اور بے چینی بڑھتی جا رہی ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار Read More »

اثرات

پاکستان فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن سیکٹر پر بُرے اثرات مرتب

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود کی بندش کے اثرات بھارتی ایوی ایشن سیکٹر اور معیشت پر محسوس کیے جا رہے ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع اور متعلقہ رپورٹوں کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے کے باعث بھارت سے یورپ اور امریکہ جانے والی پروازوں کو متبادل

پاکستان فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن سیکٹر پر بُرے اثرات مرتب Read More »

ایپلی کیشن

عوامی سہولت کیلئے’’اے جے کے ٹیکس آسان‘‘ جدید موبائل ایپلی کیشن ایپ متعارف

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد جموں و کشمیر نے عوامی سہولت اور ٹیکس نظام میں شفافیت کو فروغ دینےکیلئے ’’AJK TAX ASAAN‘‘ کے نام سے ایک جدید موبائل ایپلی کیشن ایپ متعارف کرا دی ہے ۔ اس ایپ کا مقصد شہریوں کو بااختیار بنانا اور ٹیکس وصولی کے عمل کو زیادہ

عوامی سہولت کیلئے’’اے جے کے ٹیکس آسان‘‘ جدید موبائل ایپلی کیشن ایپ متعارف Read More »

پاکستان

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں سونے کی قیمتیں یکساں ریٹ برقرار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آج بروز جمعۃ المبارک 24 اپریل 2026 تک آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں سونے اور چاندی کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے اور تمام بڑے شہروں میں تقریباً

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں سونے کی قیمتیں یکساں ریٹ برقرار Read More »

وفاقی حکومت کا تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آئی ایم ایف کی سفارش پر ملک کے تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق نئے بجٹ میں 60 سے 70 غیر ضروری پابندیاں ختم ہوں گی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیل آؤٹ پیکج

وفاقی حکومت کا تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ Read More »