یکم جولائی: ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند،تعطیل کا اعلان
ملک بھر میں یکم جولائی سے نیا مالیاتی سال کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کے باعث سٹیٹ بینک نے تعطیل کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حلقہ کھاوڑا کی […]
یکم جولائی: ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند،تعطیل کا اعلان Read More »









