میرپور : کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی، پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
آزاد جموں و کشمیر کے شہر میرپور کے چوک شہیدان میں سول سوسائٹی کی جانب سے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے خلاف ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور خطے میں امن، استحکام اور قانون کی بالادستی کا پرزور مطالبہ کیا۔ […]









