کاروبار

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، سونا 13 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کا شکار

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے جہاں امریکی ڈالر کی مسلسل مضبوطی اور ٹریژری ییلڈز میں اضافے نے سونے کی چمک کو ماند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج بدھ کے روز عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے […]

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، سونا 13 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کا شکار Read More »

متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آج یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اماراتی حکام کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سپر 98 پیٹرول کی قیمت 3.95 درہم سے کم ہو کر 3.40 درہم فی لیٹر، اسپیشل 95 کی قیمت

متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

ہونڈا سی ڈی 70

اٹلس ہونڈا: جدید خصوصیات کے ساتھ ہونڈا سی ڈی 70 کا 2026 ماڈل متعارف

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے جدید اور بہترین خصوصیات سے لیس اپنی مقبول ترین موٹر سائیکل ‘ہونڈا سی ڈی 70’ کا نیا 2026 ماڈل باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ یہ نئی موٹر سائیکل اسٹائل، پائیدار کارکردگی اور آسان ڈرائیونگ کا ایک بہترین امتزاج ہے جو جولائی 2026 میں خریداروں

اٹلس ہونڈا: جدید خصوصیات کے ساتھ ہونڈا سی ڈی 70 کا 2026 ماڈل متعارف Read More »

اسٹیٹ بینک کا ڈیجیٹل انقلاب: نوتشکیل شدہ جدید ترین آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح

بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) نے اپنی نوتشکیل شدہ آفیشل ویب سائٹ کے باقاعدہ افتتاح کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ جدید ترین ویب سائٹ آج بدھ یکم جولائی 2026ء سے لائیو کر دی گئی ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے آفیشل لنک www.sbp.org.pk پر دستیاب ہے۔ اسٹیٹ بینک کی اس نوتشکیل

اسٹیٹ بینک کا ڈیجیٹل انقلاب: نوتشکیل شدہ جدید ترین آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح Read More »

فیفا ورلڈ کپ : سعودی آرامکو کی پاکستان میں انعامی مہم، صارفین کے لیے شاندار تحائف

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل اسپانسرز میں شامل سعودی عرب کی پٹرولیم کمپنی سعودی آرامکو نے پاکستان میں موجود اپنے صارفین کے لیے ایک خصوصی پروموشنل مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منفرد مہم کے تحت پٹرول پمپس پر آنے والے صارفین کو فوری انعامات کے ساتھ ساتھ فیفا کے دستخط شدہ فٹبال

فیفا ورلڈ کپ : سعودی آرامکو کی پاکستان میں انعامی مہم، صارفین کے لیے شاندار تحائف Read More »

مارجن نارمل ہونے پر ہی پیٹرول پر عوام کو ریلیف دیں گے،علی پرویز ملک

وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں شامل مارجن جیسے ہی معمول پر آئے گا، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مالی حالات بھارت جیسے نہیں، اس لیے حکومت کے پاس قیمتوں کا بوجھ خود برداشت کرنے کی گنجائش

مارجن نارمل ہونے پر ہی پیٹرول پر عوام کو ریلیف دیں گے،علی پرویز ملک Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں فی کلو67روپے33پیسے کمی

حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسےکمی کی گئی ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی

ایل پی جی کی قیمتوں میں فی کلو67روپے33پیسے کمی Read More »

سپریم کورٹ

محکمہ تعلیم میں معلمین القرآن کی تقرریوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سماعت کی تاریخ مقرر کر دی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں تعینات 496 معلمین القرآن کی تقرریوں سے متعلق ایک اہم ترین پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے معلمین القرآن کے سلیکشن پراسیس (طریقہ کارِ انتخاب) کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر کی جانے والی ایک ہی

محکمہ تعلیم میں معلمین القرآن کی تقرریوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سماعت کی تاریخ مقرر کر دی Read More »

میرپور : کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی، پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

آزاد جموں و کشمیر کے شہر میرپور کے چوک شہیدان میں سول سوسائٹی کی جانب سے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے خلاف ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور خطے میں امن، استحکام اور قانون کی بالادستی کا پرزور مطالبہ کیا۔

میرپور : کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی، پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار Read More »

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں سندھ طاس معاہدے کی اہمیت، آبی وسائل کے تحفظ اور علاقائی تعاون سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی سیمینار جاری ہے، جس میں وفاقی وزراء، سیاسی رہنما، ماہرین اور متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ سیمینار کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ Read More »