مفت بینظیر موبائل سم صرف بی آئی ایس پی دفاتر سے ہی حاصل کی جائے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین کے لیے جدید ڈیجیٹل والٹ نظام اور موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کر دیا ہے۔ انہوں نے پسماندہ علاقوں کی خواتین کو تاکید کی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے دھوکے سے بچنے کے لیے مفت بینظیر سم […]
مفت بینظیر موبائل سم صرف بی آئی ایس پی دفاتر سے ہی حاصل کی جائے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی Read More »









