کاروبار

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے معاملے پر وزارتِ خزانہ کی اہم وضاحت جاری

اسلام آباد : وزارتِ خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں نظرثانی کے حوالے سے ایک اہم اور مفصل وضاحت جاری کر دی ہے۔ اس اہم پیش رفت کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کے دو مختلف ایڈہاک الاؤنسز کو منجمد کرتے ہوئے نئے اور پرانے ملازمین کے لیے سال 2023 اور […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے معاملے پر وزارتِ خزانہ کی اہم وضاحت جاری Read More »

پیٹرول

پیٹرول 4روپے 45پیسے مہنگا،ڈیزل 2روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن نے 6 اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسے

پیٹرول 4روپے 45پیسے مہنگا،ڈیزل 2روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونا قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 10 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 10 ہزار روپے مہنگا ہوگیا Read More »

سونا قیمت

سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد: ملک بھر کے مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونے کی نئی قیمتیں باضابطہ طور پر جاری کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ

سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ Read More »

راولاکوٹ : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی عوام دشمن غنڈہ گردی! بھاری درخت گرا کر سڑکیں بلاک کر دیں

راولاکوٹ: راولاکوٹ میں کالعدم عوامي ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی جانب سے سنگین توڑ پھوڑ، درخت گرا کر سڑکوں کی بندش اور فائرنگ کے واقعات کے باعث عوام کی زندگی شدید اجیرن ہو کر رہ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم عوامي ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ کی اہم ترین شاہراہوں پر بھاری

راولاکوٹ : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی عوام دشمن غنڈہ گردی! بھاری درخت گرا کر سڑکیں بلاک کر دیں Read More »

ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا

مظفرآباد : ملک محمد بابر ایاز نے باضابطہ طور پر بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ملک محمد بابر ایاز پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ایک انتہائی ممتاز اور تجربہ کار بینکار ہیں، جنہیں بینکاری کی صنعت میں 27 سال سے

ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا Read More »

سی ڈی 70

ہونڈا CD70 اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں

اسلام آباد: بینک الفلاح نے اپنے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے پریمیم اور جدید ہونڈا CD70 (2027 ماڈل) کو آسان اقساط کے منصوبے کے تحت انتہائی آسان شرائط پر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین  (0%) مارک اپ پر یہ بائیک خرید سکتے ہیں۔ بینک کی اس خصوصی اور محدود

ہونڈا CD70 اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں Read More »

شہریوں کے لیے بڑی سہولت: اب گھر بیٹھے آن لائن پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کیا جا سکے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا عمل انتہائی آسان بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے آن لائن نظام کے تحت شہریوں کو اب پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے بار بار دفاتر کے چکر نہیں کاٹنے پڑیں گے۔ اس سہولت کو آن لائن فراہم

شہریوں کے لیے بڑی سہولت: اب گھر بیٹھے آن لائن پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کیا جا سکے گا Read More »

آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کی امید،تیل 80ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل پہلی بار 13 جولائی کے بعد 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔

آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کی امید،تیل 80ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، ڈیزل 4 روپے 7 پیسے،پیٹرول3 روپے 39 پیسے سستا

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا ۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں چار روپے 7 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 39پیسے سستا کرنے کا اعلان کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، ڈیزل 4 روپے 7 پیسے،پیٹرول3 روپے 39 پیسے سستا Read More »