عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ دستیاب نہیں ہونگے، گورنرسٹیٹ بینک کی وضاحت
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ عید کے موقع پرعوام کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی نوٹ وفاقی کابینہ کی منظوری، مناسب سٹاک کی دستیابی کے بعد جاری کئے جائیں گے اس […]
عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ دستیاب نہیں ہونگے، گورنرسٹیٹ بینک کی وضاحت Read More »









