بیوہ خواتین کے لیے ‘سپورٹ کارڈ’ کی منظوری، فی کس ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی
حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کی بیوہ خواتین کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ‘بیوہ سپورٹ کارڈ’ اسکیم کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ اس اسکیم کا بنیادی مقصد بیوہ خواتین پر مالی بوجھ کو کم کرنا اور ان کے بچوں کی کفالت میں حکومتی سطح […]
بیوہ خواتین کے لیے ‘سپورٹ کارڈ’ کی منظوری، فی کس ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی Read More »









