کاروبار

پاکستان

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 139 ڈالر کی بڑی کمی کے بعد 5272 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ہونے والی اس مندی کے باعث پاکستانی مارکیٹ […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »

سرکاری ملازمین کی چاندی، مارچ کی تنخواہ اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پنجاب نے عید الفطر 2026 کے پرمسرت موقع پر صوبائی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مارچ کی تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ہی ادا کر دی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مسلم سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی چاندی، مارچ کی تنخواہ اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

ہونڈا پرائیڈر کا نیا ورژن متعارف، قیمت اور تفصیلات جاری

ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں ہونڈا پرائیڈر کا ایک نیا اور ریفریشڈ ورژن متعارف کرایا ہے، جسے کمپنی نے ایک اقتصادی اور آرام دہ موٹر سائیکل کے طور پر پیش کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ نیا ماڈل ایندھن کی بچت اور سواری کے دوران بہترین استحکام فراہم کرتا ہے۔ تاہم، اس نئے ورژن میں

ہونڈا پرائیڈر کا نیا ورژن متعارف، قیمت اور تفصیلات جاری Read More »

پیٹرول

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہو سکتاہے؟

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی اور ایران پر حملوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ہی دن میں 5.79 فیصد اضافے کے بعد 77.09 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے، جبکہ مجموعی طور پر قیمتوں میں 10 فیصد

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہو سکتاہے؟ Read More »

فضائی حدود کی بندش: تین غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ایئرپورٹ کی پارکنگ میں پھنس گئے

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور فضائی حدود کی اچانک بندش کے باعث قطر ایئر ویز، فلائی دبئی اور ایئر عربیہ کے تین طیارے 28 فروری سے کراچی ایئرپورٹ کی پارکنگ میں موجود ہیں۔ ان غیر ملکی طیاروں کی آمد اور طویل پارکنگ کی وجہ سے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کو پارکنگ فیس

فضائی حدود کی بندش: تین غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ایئرپورٹ کی پارکنگ میں پھنس گئے Read More »

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان ختم، ترکیہ سے آن لائن مذاکرات کا فیصلہ 

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اور اب 1.2 ارب ڈالرزکی اگلی قرض قسط کیلئے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔ آئی ایم ایف مشن نے گزشتہ روزصبح وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پہلی ملاقات کی جس کے

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان ختم، ترکیہ سے آن لائن مذاکرات کا فیصلہ  Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ممکنہ بڑے اتار چڑھاؤ کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بڑا حفاظتی قدم اٹھایا ہے۔ ملک میں ایندھن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور کسی بھی ممکنہ علاقائی بحران سے نمٹنے کے لیے

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا Read More »

فضائی حدود کی بندش کا بڑا فیصلہ؛ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ‘نوٹم’ جاری کر دیا

اسلام آباد: خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کی فضائی حدود سے متعلق ایک اہم اور بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا باقاعدہ ‘نوٹم’ جاری کر دیا ہے۔ کمرشل پروازوں کے لیے

فضائی حدود کی بندش کا بڑا فیصلہ؛ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ‘نوٹم’ جاری کر دیا Read More »

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے؛ فی تولہ کہاں پہنچ گیا!

عالمی حالات اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے باعث گولڈ مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں کیونکہ معاشی غیر یقینی کی وجہ سے سرمایہ کار محفوظ سرمایہ کاری کے لیے سونے کا رخ کر رہے ہیں۔ آل پاکستان

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے؛ فی تولہ کہاں پہنچ گیا! Read More »

پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اور تمام قونصل خانوں کی سروسز معطل

اسلام آباد: پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے اور ملک بھر میں قائم قونصل خانوں نے سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر اپنی معمول کی سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سفارتی عملے اور خدمات حاصل کرنے والے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اور تمام قونصل خانوں کی سروسز معطل Read More »