کاروبار

کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت، نئے سال کی سب سے بڑی کامیابی

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ایک بڑے اور اہم ذخیرے کی دریافت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس دریافت کو رواں سال یعنی 2026 کا اب تک کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، جو […]

کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت، نئے سال کی سب سے بڑی کامیابی Read More »

کیا سال کے اختتام پر ملنے والے مال پر زکوٰۃ واجب ہے؟ مفتی منیب الرحمٰن کی وضاحت

ملک کے معروف عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن سے ایک شہری نے زکوٰۃ کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور حساس سوال پوچھا۔ سائل کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ ہر سال رمضان المبارک میں اپنے مال اور اہلیہ کے سونے چاندی کے زیورات کی زکوٰۃ باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں۔ تاہم، اس سال رمضان

کیا سال کے اختتام پر ملنے والے مال پر زکوٰۃ واجب ہے؟ مفتی منیب الرحمٰن کی وضاحت Read More »

نادرا شناختی کارڈ

گھر بیٹھے نائکوپ کی تجدید: نادرا کا شہریوں کے لیے جدید سہولیات کا اعلان

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نائکوپ (NICOP) کی تجدید اور اسے دوبارہ حاصل کرنے کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ سادہ اور تیز رفتار بنا دیا ہے۔ اب شہریوں کو شناختی کارڈ کے گم ہونے، خراب ہونے یا مدت ختم ہونے پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ نادرا نے جدید

گھر بیٹھے نائکوپ کی تجدید: نادرا کا شہریوں کے لیے جدید سہولیات کا اعلان Read More »

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری: نئی سوزوکی سوئفٹ اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں

اگر آپ نئی گاڑی خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ آپ کے لیے ایک بہترین آفر لے کر آیا ہے۔ بینک کے ‘یو بی ایل ڈرائیو’ پروگرام کے تحت اب آپ سوزوکی سوئفٹ کو بھاری مالی بوجھ کے بغیر ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پلان کی سب سے خاص

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری: نئی سوزوکی سوئفٹ اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں Read More »

دبئی مال میں غیر متوقع ملاقات: شیخ محمد بن زاید اور شیخ حمدان کا عوام کے ساتھ گھل مل جانے کا منظر وائرل

دو روز قبل دبئی مال آنے والے خریدار اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کو اپنے درمیان انتہائی قریب سے دیکھا۔ شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ دبئی کے ولی عہد، نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ دفاع شیخ حمدان بن محمد بن

دبئی مال میں غیر متوقع ملاقات: شیخ محمد بن زاید اور شیخ حمدان کا عوام کے ساتھ گھل مل جانے کا منظر وائرل Read More »

سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی، یانبو بندرگاہ کا استعمال ہوگا

سعودی عرب نے متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے متبادل تیل سپلائی روٹ کے طور پر یانبو کی بندرگاہ کے استعمال کی درخواست

سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی، یانبو بندرگاہ کا استعمال ہوگا Read More »

سونا

ایران پر حملوں کے بعد سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ:ماہرین کی بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 28 فروری کو تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر 5,400 ڈالر فی اونس کی حد عبور کر گئی ہیں۔ پیر 2 مارچ کو عالمی منڈی کھلتے ہی سونے کی قیمت میں 2 سے 3 فیصد کا فوری اضافہ

ایران پر حملوں کے بعد سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ:ماہرین کی بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی Read More »

سعودیہ اور قطر پر حملے: کیا پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے والا ہے؟

مشرقِ وسطیٰ میں تنازع شدت اختیار کرنے اور اس کے طویل ہونے پر عالمی تشویش کے درمیان تیل اور گیس کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دوسری جانب عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی شدید مندی کا رجحان نمایاں ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان جیسے ممالک کے لیے، جو اپنی توانائی

سعودیہ اور قطر پر حملے: کیا پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے والا ہے؟ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں اس اضافے کو خطے میں بڑھتی کشیدگی سے جوڑا جا رہا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

BISP کا ایک اور بڑا قدم، مستفیدین کے لیے سہ ماہی وظیفہ میں اضافہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے بے نظیر کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ اور اہل مستحقین کے لیے سہ ماہی قسط میں نمایاں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، اب سہ ماہی وظیفہ 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے ملک بھر میں پروگرام

BISP کا ایک اور بڑا قدم، مستفیدین کے لیے سہ ماہی وظیفہ میں اضافہ Read More »