کاروبار

اسمارٹ فون صارفین کے لیے بری خبر؛ قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ، وجہ کیا ہے؟

کمپیوٹرز کے بعد اب اسمارٹ فون انڈسٹری بھی عالمی سطح پر ‘ریم’ (RAM) کی شدید قلت کا شکار ہو گئی ہے۔ ٹیکنالوجی تجزیہ کار کمپنی آئی ڈی سی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، ریم کی اس کمی کی وجہ سے آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا امکان […]

اسمارٹ فون صارفین کے لیے بری خبر؛ قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ، وجہ کیا ہے؟ Read More »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی؛ متحدہ عرب امارات سے انخلا کے لیے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا

ابوظبی: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث متحدہ عرب امارات سے انخلا کے عمل میں تیزی آگئی ہے اور اس صورتحال میں سعودی دارالحکومت ریاض ایک نئے ٹرانزٹ حب کے طور پر ابھرا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دبئی اور ابوظبی سے امیر خاندان اور عالمی ایگزیکٹوز بڑی تعداد میں ریاض

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی؛ متحدہ عرب امارات سے انخلا کے لیے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا Read More »

ایران جنگ،آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں ہوشربااضافہ

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت اووردی کاؤنٹر ٹریڈ میں 10 فیصد بڑھ کر تقریباً 80 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال جاری رہی تو قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل

ایران جنگ،آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں ہوشربااضافہ Read More »

پیٹرول

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئے اعلان کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔ سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق، اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 17

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا Read More »

پٹرول

ایران ،امریکہ کشیدگی، پاکستان میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود ، ترجمان اوگرا

ایران اسرائیل کشیدگی : پاکستان میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ترجمان اوگرا کا اہم بیان آگیا ترجمان اوگرا نے تیل کے ذخائر کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا معقول ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور

ایران ،امریکہ کشیدگی، پاکستان میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود ، ترجمان اوگرا Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند ہونے سے عالمی فضائی آپریشنز درہم برہم

بغداد (28 فروری 2026): مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اس وقت اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جب اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر مشترکہ حملہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے ملنے والی مسلسل دھمکیوں اور سیکیورٹی خطرات کے پیشِ نظر یہ جوابی کارروائی شروع

مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند ہونے سے عالمی فضائی آپریشنز درہم برہم Read More »

ملک بھر میں یکم مارچ سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت کا یکم مارچ سے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ، پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ۔ آئل انڈسٹری نے مجوزہ نرخوں سے متعلق ورکنگ پیپر اوگرا کو ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

ملک بھر میں یکم مارچ سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

ملک میں 10 روپے کا نوٹ ختم ،سکہ متعارف کرنے کی سفارش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کے حوالے سے حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کر دی۔ یہ رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے متعلقہ قوانین کے تحت

ملک میں 10 روپے کا نوٹ ختم ،سکہ متعارف کرنے کی سفارش Read More »

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ تھم گیا

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل سات دنوں تک ہونے والے اضافے کے بعد آج پہلی بار کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے ہیں جس کی وجہ سے ریٹ نیچے آ گئے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ تھم گیا Read More »

سرکاری اسکول اب نجی شعبہ چلائے گا: محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے درخواستیں طلب کر لیں

پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب ان اسکولوں کو ٹھیکے پر دیا جائے گا۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اس منصوبے کے لیے نجی شعبے سے باقاعدہ طور پر درخواستیں طلب کر لی گئی

سرکاری اسکول اب نجی شعبہ چلائے گا: محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے درخواستیں طلب کر لیں Read More »