پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
اسلام آباد: ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے جاری بے یقینی کا خاتمہ کل متوقع ہے، جب حکومت ہفتہ وار شیڈول کے مطابق نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ ذرائع کے مطابق، خطے کی کشیدہ صورتحال اور محدود مالی گنجائش کے باعث قیمتوں میں اضافے کے قوی خدشات موجود […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ Read More »









