توانائی بحران پر قابو پانےکیلئےحکومت کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کیلئےاصولی طور پر یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ملک بھر میں مارکیٹیں اور تجارتی مراکز رات 8 بجے بند کیے جائیں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں خطے، خصوصاً مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال […]
توانائی بحران پر قابو پانےکیلئےحکومت کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ Read More »









