ایران جنگ کے پانچ ہفتے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، بیجنگ کا کردار تاحال محتاط
بیجنگ: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید جنگ کو اب پانچ ہفتے مکمل ہونے والے ہیں، جس کے بعد اس عالمی کشیدگی کے تناظر میں دنیا بھر کی نگاہیں ایک بار پھر چین کی جانب مبذول ہو گئی ہیں۔ اس نازک صورتحال میں پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ […]









