پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا،متفرق درخواستیں دائر
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ اور غیر شفاف اضافے کے خلاف ایک نئی متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر اس درخواست میں حکومت کی پیٹرولیم پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا،متفرق درخواستیں دائر Read More »








