چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال
مظفرآباد:چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان کی زیر صدارت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعلقہ سیکرٹریز نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد بارے پراگریس رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں […]
چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال Read More »









