تازہ ترین

حافظ حمد اللّٰہ

گورنر کے پی کےبغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کرسکتے : حافظ حمد اللّٰہ

جے یو آئی کے رہنماحافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہےکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کر سکتے ۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللّٰہ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں تبدیلی کے بعد […]

گورنر کے پی کےبغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کرسکتے : حافظ حمد اللّٰہ Read More »

ریاستی حیثیت

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ آج جمعہ کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحالی کی درخواست کی سماعت کرے گی ۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے بی جے پی کی بھارتی حکومت کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کی ہدایت دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مودی حکومت نے5

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت Read More »

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے معروف گلوکار مسٹر فردین، جو جنوبی ایشیا کے مقبول ترین موسیقی کے فنکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 اکتوبر 2025 کو کشمیر کے یومِ سیاہ کے موقع پر ایک نیا نغمہ ریلیز کریں گے۔ یہ گانا کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور پرامن

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان Read More »

بلوچستان آپریشن

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیئے گئے، سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی فورسز ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیب راحت اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ہلاک کردئیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک بھر سے

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیئے گئے، سکیورٹی ذرائع Read More »

افغانوں کی مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ یہ واپس جائیں،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر بسایا اور آج بھی پی ٹی آئی دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ افغان حکومت کے ساتھ سالوں پر محیط مذاکرات اور وفود کے کابل

افغانوں کی مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ یہ واپس جائیں،خواجہ آصف Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3G اور 4G موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات سے اگلے احکامات تک معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے جاری کردہ ایک باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کی منظوری مجاز اتھارٹی نے دی تھی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج (بروز جمعہ) پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کل مورخہ 10 اکتوبر کو دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر پشاور کور ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے میزبان بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے بھارت کا 252 رنز کا ہدف 7 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔جنوبی افریقی بیٹر نڈائن ڈی کلرک نے 54 گیندو ں پر 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی Read More »

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال

مظفرآباد:چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان کی زیر صدارت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعلقہ سیکرٹریز نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد بارے پراگریس رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔ مشتاق احمد خان نے نجی ٹی وی جیو سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔ پروگرام کے میزبان اور سینئر صحافی حامد میر نے مشتاق احمد خان سے پوچھا کہ ان کا سیاسی اسٹیٹس کیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیا Read More »