تازہ ترین

ڈڈیال آزاد کشمیر میں گھریلو جھگڑا انتہائی دلخراش واقعے میں تبدیل ہو گیا

ڈڈیال آزاد کشمیر کے علاقے سانولہ پیراں میں میاں بیوی کے درمیان ہونے والا گھریلو جھگڑا ایک انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعے میں تبدیل ہو گیا، جہاں خاوند نے مبینہ طور پر پانچ سو روپے نہ دینے پر بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ یہ واقعہ نہ صرف متاثرہ خاندان بلکہ پورے علاقے […]

ڈڈیال آزاد کشمیر میں گھریلو جھگڑا انتہائی دلخراش واقعے میں تبدیل ہو گیا Read More »

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں گروک اے آئی شامل کرنے کا اعلان

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں امریکا نے اپنے فوجی نیٹ ورکس میں ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پلیٹ فارم “گروک اے آئی” کو شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دنیا

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں گروک اے آئی شامل کرنے کا اعلان Read More »

افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی

کابل: کرکٹ کی تاریخ میں ایک نادر موقع اس وقت دیکھنے کو ملا جب افغانستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد نبی نے اپنے بیٹے حسن عیسیٰ خیل کے ساتھ ایک ہی ٹیم میں کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ رقم کر دی۔ یہ واقعہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (BPL) کے ایک میچ کے دوران

افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی Read More »

پٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی، عوام کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کمی 16 جنوری سے نافذ ہونے کی توقع ہے، جس سے عوام کو مالی ریلیف حاصل ہو سکتا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی، عوام کے لیے خوشخبری Read More »

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین کا بھارت کو انتباہ جاری

نئی دہلی/بیجنگ: مقبوضہ کشمیر کی وادی شکسگام میں چین کی جانب سے جاری بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) کے ترقیاتی منصوبوں پر بھارت نے سخت تنقید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ علاقہ بھارتی سرزمین کا حصہ ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین کا بھارت کو انتباہ جاری Read More »

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہائی جیکنگ: مہم صارفین احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت

واٹس ایپ صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے کیونکہ اکاؤنٹس ہائی جیک کرنے کی وارداتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے تحت قائم نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے اس حوالے سے ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں ’واٹس ایپ ہائی جیک مہم 2026‘ سے خبردار کرتے

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہائی جیکنگ: مہم صارفین احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت Read More »

اجیت ڈوول کے بیان ’تاریخ کا بدلہ‘ پر بھارت میں شدید بحث، اپوزیشن اور سول سوسائٹی کا سخت ردعمل

نئی دہلی: بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے ایک حالیہ بیان نے ملک بھر میں سیاسی اور سماجی سطح پر شدید بحث کو جنم دے دیا ہے۔ اجیت ڈوول نے ایک تقریب میں کہا کہ ’تاریخ ہمیں چیلنج کرتی ہے، ہر نوجوان کے اندر وہ آگ ہونی چاہیے، ’بدلہ‘ لفظ اچھا لفظ

اجیت ڈوول کے بیان ’تاریخ کا بدلہ‘ پر بھارت میں شدید بحث، اپوزیشن اور سول سوسائٹی کا سخت ردعمل Read More »

مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر: پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن مکمل

آزاد جموں و کشمیر میں مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ مکمل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے 33 حلقوں کے ساتھ ساتھ مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقوں سمیت مجموعی طور پر 45 حلقوں کے لیے ٹکٹوں کے لیے

مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر: پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن مکمل Read More »

آزاد کشمیر میرپور میٹرک 2025 کے نتائج کیسے چیک کریں؟

میرپور، آزاد کشمیر: آزاد جموں و کشمیر (AJK) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میرپور آج دسویں جماعت کے کمپوزٹ سیکنڈ اینول امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ ایک پیر کو جاری کردہ پریس ریلیز میں آزاد کشمیر بورڈ نے بتایا کہ ایس ایس سی-II کے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر

آزاد کشمیر میرپور میٹرک 2025 کے نتائج کیسے چیک کریں؟ Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ

واشنگٹن: امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کے پہلے سال میں کیا گیا، اور اس میں کاروبار اور سیاحت کے لیے امریکا آنے والے وہ افراد شامل ہیں جو اپنی مدت

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ Read More »