ویمنز ورلڈکپ ، پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کی نذر، گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
کولمبو:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی گرین شرٹس ایونٹ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی شاندار […]









