روس پر نئی امریکی پابندیاں عائد،پیوٹن سےملاقات کرنا مناسب نہیں لگا،ٹرمپ
واشنگٹن:امریکا نے روس پر پر نئی پابندیاں عائد کردیں، امریکی حکام نے واضح کیاکہ روس پر پابندیوں کا مقصد صدر پیوٹن پر جنگ بندی کےلیے دباؤ ڈالنا ہے۔ امریکا نے روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں روسنیفٹ (Rosneft) اور لوک آئل (Lukoil) پر پابندی عائد کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں […]
روس پر نئی امریکی پابندیاں عائد،پیوٹن سےملاقات کرنا مناسب نہیں لگا،ٹرمپ Read More »









