تازہ ترین

بارش ، برفباری

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ چند روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے موسمی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے جو 19 جنوری تک برقرار رہے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

محسن نقوی کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کے لیے بھرپور وکالت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافے کے بعد اب کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق گورننگ

محسن نقوی کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ Read More »

شہری اب نادرا ایپ کے ذریعے اپنے بچے کی پیدائش آن لائن رجسٹر کرا سکتے ہیں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (NADRA) نے شہریوں کے لیے آن لائن سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت بچے کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا اور پیدائش کی رجسٹریشن کا عمل کہیں بھی بیٹھ کر آسانی سے مکمل کیا جا سکتا ہے۔ NADRA کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، شہری

شہری اب نادرا ایپ کے ذریعے اپنے بچے کی پیدائش آن لائن رجسٹر کرا سکتے ہیں Read More »

ترسیلات زر بھیجنے اور وصول کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم اور خوش آئند اقدام اٹھاتے ہوئے ترسیلات زر کے نظام کو مزید آسان، شفاف اور ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب ایکسچینج کمپنیاں بھی ملک کے جدید ڈیجیٹل ادائیگی نظام ’’راست‘‘ کے ذریعے ترسیلات زر کی سہولت فراہم کر سکیں

ترسیلات زر بھیجنے اور وصول کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

10 روپے کا نوٹ ختم ہوگا یا برقرار رہے گا؟ وفاقی کابینہ کا اہم ا قدام

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے بینک نوٹ کے مستقبل سے متعلق اہم معاملے پر غور کرتے ہوئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ یہ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ آیا 10 روپے کا بینک نوٹ برقرار رکھا جائے یا اسے ختم کر کے

10 روپے کا نوٹ ختم ہوگا یا برقرار رہے گا؟ وفاقی کابینہ کا اہم ا قدام Read More »

شاہد آفریدی کی کراچی سے اسلام آباد مستقل منتقلی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ انہوں نے

شاہد آفریدی کی کراچی سے اسلام آباد مستقل منتقلی، وجہ سامنے آگئی Read More »

سر درد علاج کا بھیانک انجام، روایتی عقیدے نے خاتون کوآئی سی یو پہنچا دیا

سر درد کے علاج کے لیے اپنایا گیا ایک خطرناک طریقہ چین کے مشرقی صوبے جیانگسو سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ خاتون کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق خاتون، جن کا نام لیو بتایا گیا ہے، شدید سر درد کے باعث ایک روایتی عقیدے پر عمل کرتے ہوئے کچی

سر درد علاج کا بھیانک انجام، روایتی عقیدے نے خاتون کوآئی سی یو پہنچا دیا Read More »

آزاد کشمیر کے نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا

آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے، جس پر نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ بالخصوص ضلع باغ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نجم نصیر کیانی کو امریکہ میں منعقد ہونے والی گلوبل

آزاد کشمیر کے نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا Read More »

عاصم افتخار

اقوام متحدہ، پاکستانی مندوب نے پھر کشمیریوں کی آواز اٹھا دی

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر ہونے والے مباحثے سے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین

اقوام متحدہ، پاکستانی مندوب نے پھر کشمیریوں کی آواز اٹھا دی Read More »

حیران کن واقعہ،103 سالہ خاتون کے انتقال پر آئے رشتہ دارکیک کھا کر واپس گئے

بعض اوقات زندگی ایسے ناقابلِ یقین مناظر دکھا دیتی ہے جن پر آنکھوں دیکھی حقیقت پر بھی یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک حیران کن واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں پیش آیا جہاں 103 سالہ بزرگ خاتون اپنی سالگرہ کے دن انتقال کر گئیں مگر کہانی یہیں ختم نہیں

حیران کن واقعہ،103 سالہ خاتون کے انتقال پر آئے رشتہ دارکیک کھا کر واپس گئے Read More »