تازہ ترین

کشمیر کمیٹی اجلاس، آزادکشمیر کے تین ڈویژنز میں ایئرپورٹ کی فیزیبلیٹی سٹڈی تیار کرنے پراتفاق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر،چیئر مین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر افیئرز رانا قاسم نون نے کشمیر کمیٹی کے 11 ویں اجلاس کی صدارت کی۔ ممبران کشمیر کمیٹی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، سید جاوید علی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ۔ اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی ممبران ملک ابرار، اسد عالم نیازی، فتح اللہ، سابق صدر آزاد […]

کشمیر کمیٹی اجلاس، آزادکشمیر کے تین ڈویژنز میں ایئرپورٹ کی فیزیبلیٹی سٹڈی تیار کرنے پراتفاق Read More »

آزادکشمیر بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، کمشنر پونچھ مسعود الرحمن تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مفادات عامہ کے پیش نظر آزادکشمیر کی اعلیٰ بیوروکریسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق صدراتی احکامات کے مطابق کمشنر پونچھ مسعود الرحمن کو پونچھ ڈویژن سے تبدیل کرکے محکمہ سروسز کے ساتھ منسلک کردیا جبکہکمشنر میرپور ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہائوسنگ اتھارٹی چوہدری مختار

آزادکشمیر بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، کمشنر پونچھ مسعود الرحمن تبدیل Read More »

آزاد کشمیر کا بڑا اعزاز، ایس ایس پی خاور علی شوکت کو انٹرنیشنل ایوارڈ مل گیا

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر پولیس کے نامور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس پونچھ خاور علی شوکت نے امریکہ کے شہر کلاراڈو میں ہونے والی والی انٹرنیشنل پولیس کانفرنس میں انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کر لیا۔۔ ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت آزاد کشمیر،پاکستان اور ساؤتھ ایشیا میں پہلے کم عمر ایس ایس پی ہیں جنھیں ان

آزاد کشمیر کا بڑا اعزاز، ایس ایس پی خاور علی شوکت کو انٹرنیشنل ایوارڈ مل گیا Read More »

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے وفد کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے اہم ملاقات

(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت میں ایک اہم وفد نے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، حکومت و اپوزیشن کے تعلقات

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے وفد کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے اہم ملاقات Read More »

آزاد کشمیر کے محکمہ جنگلات کا اہم اقدام: رینج آفیسر کامران خالق معطل

سماہنی/مظفرآباد: سیکرٹری محکمہ جنگلات آزاد کشمیر نے جنگلاتی رقبہ سے چیڑھ کے درختوں کا غیر قانونی کٹاؤ و سمگلنگ، رقبہ جات پر قبضے، آفیسران بالا کی حکم عدولی و جعلسازی کی بنا پر نوٹس لیتے ہوئے رینج آفیسر کامران خالق کو ملازمت سے معطل کر دیا۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ جنگلات

آزاد کشمیر کے محکمہ جنگلات کا اہم اقدام: رینج آفیسر کامران خالق معطل Read More »

آزاد کشمیر میں آئندہ دس دنوں کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمۂ موسمیات نے آزاد کشمیر میں آئندہ دس دنوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ بلند مقامات پر درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ محکمہ کے مطابق 22 سے 26 اکتوبر کے

آزاد کشمیر میں آئندہ دس دنوں کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان Read More »

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل

کوٹلی: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس کو شایانِ شان طریقے سے منانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، تعلیم، اطلاعات،

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل Read More »

مظفرآباد: ناقص معیار اور زائد المعیاد اشیاء خوردونوش رکھنےپر دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں ضابطہ اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر رول و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی یاسر بخاری نے پولیس نفری کے ہمراہ چھتر کلاس بازار کا دورہ کیا اور مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران زائد المعیاد اشیاء،

مظفرآباد: ناقص معیار اور زائد المعیاد اشیاء خوردونوش رکھنےپر دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی Read More »

38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے ڈیبیو میچ میں92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے اسپنر آصف آفریدی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر دیا۔ 38 سالہ آصف آفریدی نے جنوبی افریقہ کی اہم شراکت داری کو توڑ کر ٹیم کو فائدہ پہنچایا اور ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے ڈیبیو میچ میں92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ٹرینوں میں سیکیورٹی مزید سخت، محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ کر لیا

(کشمیر ڈیجیٹل): محکمہ ریلوے نے ٹرینوں اور مسافروں کے تحفظ کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ ملک میں ریلوے ٹریکس پر دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور انسانی جانوں کے ضیاع کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے تمام ٹرینوں میں جیمرز لگانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں

ٹرینوں میں سیکیورٹی مزید سخت، محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ کر لیا Read More »