آزاد کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے : وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا 78ویں یوم تاسیس پر خطاب
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر ہر شعبہ میں ترقی کر رہا ہے ۔ آزاد کشمیر میں انسانی آزادیوں کے لیے مثال بہترین ہے ۔ وزیرعظم انوار الحق نے78ویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ افواج […]









