بھارتی آبی دہشت گردی ،پاکستان کا پانی روکنے کیلئے اب افغانستان میں سرمایہ کاری کا گھناؤنا پلان
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد افغانستان اب سرحد پار سے آنے والے دریاؤں کے پانی تک پاکستان کی رسائی کو روکنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے ۔ طالبان کے سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ کابل دریائے کنڑ پر جلد از جلد ایک ڈیم بنائے گا ، افغانستان […]









