تازہ ترین

چوہدری یاسین وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد ،پیپلزپارٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چوہدری محمد یاسین وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد ،پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں وزارت عظمی کیلئے صدر پاکستان پیپلزپارٹی آذاد کشمیر چوہدری یاسین کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتے سے آذاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے طویل مشاورت کے بعد صدر آذاد کشمیر پیپلزپارٹی کو […]

چوہدری یاسین وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد ،پیپلزپارٹی نے منظوری دیدی Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت اہم اجلاس، عوامی خدمت جاری رکھنے کا عزم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزرائے حکومت نثار انصر ابدالی، چوہدری اظہر صادق، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار ظفر، پرنسپل سیکرٹری سردار ظفر محمود، سیکرٹری خوراک سردار سہیل اعظم

وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت اہم اجلاس، عوامی خدمت جاری رکھنے کا عزم Read More »

بیرونِ ملک جانیوالے پاکستانی شہریوں کیلئے حلف نامہ لازمی قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے بیرونِ ملک روزگار کیلئے سفر کرنیوالے پاکستانیوںکیلئے نیا ضابطہ نافذ کرتے ہوئے یہ لازمی قرار دیا ہے کہ ہر مسافر ایک حلف نامہ جمع کرائے جو کسی گریڈ 18 یا 19 کے سرکاری افسر سے دستخط شدہ ہو۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، یہ حلف نامہ اس بات

بیرونِ ملک جانیوالے پاکستانی شہریوں کیلئے حلف نامہ لازمی قرار Read More »

راولاکوٹ: غیر جریدہ ملازمین کی ہڑتال، ایمرجنسی سروسز بند کرنے کا اعلان

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ برقیات کے غیر جریدہ فنی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال نویں روز میں داخل ۔ جس کے باعث عوام کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ فنی ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے اور ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ راولاکوٹ سمیت ضلع پونچھ

راولاکوٹ: غیر جریدہ ملازمین کی ہڑتال، ایمرجنسی سروسز بند کرنے کا اعلان Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو زبردست فائٹر قرار دیا

گیونگجو (جنوبی کوریا): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایک “زبردست فائٹر” قرار دیا۔ انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران ان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی قیادت قابلِ ستائش ہے۔ یہ بیان انہوں نے جنوبی کوریا میں منعقدہ اپیک سی ای او سمٹ

ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو زبردست فائٹر قرار دیا Read More »

عازمین حج

سرکاری حج اسکیم 2026: واجبات کی قسط وصولی کا شیڈول جاری

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم 2026 کے تحت واجبات کی قسط وصولی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سرکاری اسکیم کے تحت دوسری اور آخری قسط کی وصولی کا آغاز 3 نومبر 2025 سے ہوگا اور یہ سلسلہ 10 نومبر 2025 تک جاری رہے گا۔ وزارت نے واضح

سرکاری حج اسکیم 2026: واجبات کی قسط وصولی کا شیڈول جاری Read More »

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات حل کرانے کی پیشکش کردی

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے مصالحتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ای سی او وزرائے

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات حل کرانے کی پیشکش کردی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی عرب دورہ، پاکستان کی عسکری سفارتکاری سے عالمی وقار میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے گزشتہ دنوں مصر، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی اور اہم دورہ کیا، جسے عسکری سفارتکاری کے فروغ کے حوالے سے ایک نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ان دوروں کے دوران فیلڈ مارشل نے تینوں ممالک کی اعلیٰ قیادت اور عسکری حکام سے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی عرب دورہ، پاکستان کی عسکری سفارتکاری سے عالمی وقار میں اضافہ Read More »

پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون فریم ورک برادرانہ تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے، سعودی کابینہ

ریاض:سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’اقتصادی تعاون فریم ورک‘ کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔ یہ فریم ورک مختلف اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں پائیدار شراکت داری کے قیام کے

پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون فریم ورک برادرانہ تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے، سعودی کابینہ Read More »

ون پلس نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا نیا طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل بجٹ فون متعارف کرادیا، جس متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی ٹیکنالوجی بھی اپ گریڈ کردی گئی۔ کمپنی نے ون پلس 15کو ابتدائی طور پر صرف چین میں متعارف کرایا ہے، تاہم جلد ہی اسے

ون پلس نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا Read More »