تازہ ترین

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان

ڈھاکہ:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کے دورے کے موقع پر بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں پاک بنگلا دیش افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک میں دفاعی تعاون میں […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان Read More »

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے

نیلم:چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت شاہین نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز تحصیل بار ایسوسی ایشن شاردہ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب عدالت عالیہ آزاد کشمیر کے معزز چیف جسٹس جسٹس سردار لیاقت حسین کی زیرِ

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے Read More »

5 سے 6 بار معاہدے پر اتفاق ہوا، کابل کی ہدایت پروفد پیچھے ہٹ گیا، خواجہ آصف

استنبول: وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ پہلے دن اندازہ ہوگیا تھا کہ مذاکرات کا اختیار کابل حکومت کے پاس نہیں ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے انہوں نے بھارت کی پراکسی جنگ شروع کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے   خواجہ آصف نے بتایا کہ جب معاہدے کے قریب

5 سے 6 بار معاہدے پر اتفاق ہوا، کابل کی ہدایت پروفد پیچھے ہٹ گیا، خواجہ آصف Read More »

آزادکشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی، تحریک انصاف نے لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر میں ممکنہ عدم اعتماد کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات کی

آزادکشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی، تحریک انصاف نے لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا Read More »

پہلا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی :جنوبی افریقہ نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 مقابلے میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 195رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 19ویں اوور میں 139رنز پر ڈھیر ہو گئی، پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے 37 اور صاحبزادہ فرحان

پہلا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55رنز سے شکست دیدی Read More »

وادی لیپا، پاک فوج نے بھارتی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، دشمن کا بھاری نقصان

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی سراٹھانے لگی ، بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی ، پاک فوج کا بھرپور جواب ، بھارت کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی وادی لیپا سے آزادکشمیر کے اندر

وادی لیپا، پاک فوج نے بھارتی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، دشمن کا بھاری نقصان Read More »

بھارت:طوفان مونتھا ،سکول بند، سینکڑوں شہریوں کا انخلاء ، الرٹ جاری

بھارت میں مشرقی ساحلی علاقوں کی طرف بڑھنے والے طوفان مونتھا کے پیش نظر اسکول بند کردیے گئے اور شہریوں کا انخلا بھی کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا کہ خلیج بنگال میں بننے والا مونتھا سمندری طوفان کی شکل میں تبدیل ہوگیا ہے

بھارت:طوفان مونتھا ،سکول بند، سینکڑوں شہریوں کا انخلاء ، الرٹ جاری Read More »

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری اور طاقتور حملوں کا حکم

تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری اور شدید حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ آج جنوبی

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری اور طاقتور حملوں کا حکم Read More »

کرکٹر محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی سی بی کے سامنے مطالبات رکھ دیئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے، محمد رضوان 10 کرکٹرز کے ساتھ بی کیٹیگری میں شامل کئے

کرکٹر محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار Read More »

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، ادارہ شماریات کے تعاون پر اظہار اطمینان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ممبر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیرِ صدارت ادارہ شماریات حکومت پاکستان کے نمائندگان سے اہم میٹنگ منعقد ہوئی ۔ آزادجموں کشمیرالیکشن کمیشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ریاست بھر میں انتخابی عمل کو آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رکھنے کا عزم میٹنگ میں

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، ادارہ شماریات کے تعاون پر اظہار اطمینان Read More »